مواد فوراً دِکھائیں

پہچان

آپ کون ہیں؟ آپ کیا مانتے ہیں؟ آپ کن اصولوں پر چلتے ہیں؟ اگر آپ کو اپنے بارے میں یہ باتیں پتہ ہوں گی تو آپ کی زندگی آپ کے کنٹرول میں ہوگی، کسی اَور کے نہیں۔‏

کردار

مَیں کون ہوں؟‏

اگر آپ اپنی صلاحیتوں،‏ کمزوریوں اور منصوبوں سے واقف ہوں گے تو آپ ہر طرح کی صورتحال میں اچھے فیصلے کر پائیں گے۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

اِس سوال کا جواب جاننے سے آپ اچھی طرح سے مسئلوں سے نمٹ پائیں گے۔‏

زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے؟‏

تبدیلیاں زندگی کا حصہ ہیں۔‏ دیکھیں کہ کچھ نوجوانوں نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا کامیابی سے سامنا کیسے کِیا۔‏

مَیں اپنے ضمیر کی تربیت کیسے کر سکتا ہوں؟‏

ایک شخص کے ضمیر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کس طرح کا اِنسان ہے اور اُس کی نظر میں کون سی باتیں اہم ہیں۔ آپ کا ضمیر آپ کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟‏

ڈھیروں ڈھیر آن‌لائن فالوورز بنانا کتنا ضروری ہے؟‏

کچھ لوگ اپنے فالوورز بڑھانے کے لیے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ کیا آن‌لائن فولوورز بنانا اِتنا ضروری ہے؟‏

مَیں اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟‏

دیکھیں کہ پاک کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے آپ اِس دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔‏

اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کریں

اِس ویڈیو میں چار ایسے مشورے دیے گئے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے فیصلے خود کرنے کی ہمت پیدا کر سکتے ہیں۔‏

میرا رنگ رُوپ اور کپڑے

کیا یہ کپڑے میرے لیے مناسب ہیں؟‏

فیشن کے حوالے سے تین غلطیاں کرنے سے بچیں۔‏

آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—‏رنگ رُوپ کے بارے میں

نوجوانوں کے لیے اِس بارے میں مناسب سوچ رکھنا کیوں مشکل ہے کہ وہ کیسے دِکھتے ہیں؟ اِس حوالے سے کیا چیز اُن کی مدد کر سکتی ہے؟‏

مجھے اچھا دِکھنے کی اِتنی فکر کیوں رہتی ہے؟‏

دیکھیں کہ آپ اپنے احساسات پر قابو کیسے رکھ سکتے ہیں۔‏

مجھے ہمیشہ اچھا دِکھنے کی فکر کیوں رہتی ہے؟‏

کیا آپ آئینہ دیکھ کر مایوس ہو جاتے ہیں؟‏ اِس سلسلے میں آپ اپنی سوچ کو صحیح کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏