مواد فوراً دِکھائیں

خاندان

کیا آپ کا اپنے ماں باپ کے ساتھ رشتہ اِتنا اچھا نہیں ہے؟ کیا آپ کی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ نہیں بنتی؟ خدا کا کلام اِن اور اِن جیسے دوسرے خاندانی مسئلوں سے نمٹنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔‏

ماں باپ سے رشتہ

مَیں اپنے امی ابو سے کیسے بات چیت کر سکتا ہوں؟‏

اپنے امی ابو سے بات چیت کرنے سے آپ کو ایسے فائدے ہو سکتے ہیں جن کی شاید آپ کو توقع بھی نہ ہو۔‏

مَیں اپنے امی ابو سے بات چیت کیسے کر سکتا ہوں؟‏

آپ اُس وقت بھی اپنے امی ابو سے بات چیت کیسے کر سکتے ہیں جب آپ کا دل نہیں چاہتا؟‏

مَیں اپنے والدین سے اُن کے بنائے ہوئے اصولوں کے متعلق کیسے بات کر سکتا ہوں؟‏

دیکھیں کہ آپ اپنے والدین سے عزت سے کیسے بات کر سکتے ہیں اور اِس کے کون سے اچھے نتائج نکل سکتے ہیں۔‏

مَیں اپنے امی ابو سے کیسے بات کروں؟‏

اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ آپ اپنے ماں باپ کے ساتھ کُھل کر بات کیسے کر سکتے ہیں۔‏

اگر مجھ سے گھر کا کوئی اصول ٹوٹ جائے تو مَیں کیا کروں؟‏

جو ہوا آپ اُسے تو نہیں بدل سکتے لیکن آپ صورتحال کو بگڑنے سے ضرور روک سکتے ہیں۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔‏

مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ امی ابو مجھے اَور آزادی دیں؟‏

شاید آپ کو لگتا ہے کہ اب آپ بڑے ہو گئے ہیں اور آپ کو اَور آزادی ملنی چاہیے۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ کے امی ابو کو ایسا نہ لگتا ہو۔ آپ اپنے امی ابو کا بھروسا جیتنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏