مواد فوراً دِکھائیں

بُری عادتیں

بُری عادتوں میں پڑنا تو آسان ہوتا ہے لیکن اِن سے نکلنا مشکل ہوتا ہے۔ اِس حصے میں کئی بُری عادتوں کے بارے میں بات کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اِنہیں چھوڑ کر اچھی عادتوں کو کیسے اپنایا جا سکتا ہے۔‏

بات‌چیت

مَیں دوسروں کی بُرائیاں کرنے سے کیسے بچ سکتا ہوں؟‏

جب کوئی شخص کسی کی بُرائی کرنے لگے تو فوراً بات بدل دیں۔‏

کیا گالیاں دینا واقعی بُری بات ہے؟‏

اگر گندی زبان بہت عام ہے تو اِسے اِستعمال کرنے میں کیا حرج ہے؟‏

لت

اپنی زندگی کو سگریٹ کے دُھوئیں میں نہ اُڑائیں

حالانکہ بہت سے لوگ سگریٹ اور شیشہ پیتے ہیں لیکن کچھ لوگوں نے اِنہیں چھوڑ دیا ہے اور کچھ لوگ اِنہیں چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر کیوں؟ کیا سگریٹ اور شیشہ پینا واقعی بہت خطرناک ہے؟‏

وقت کا اِستعمال

آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—‏کاموں کو ٹالنا

کچھ نوجوانوں سے سنیں کہ کاموں کو ٹالنے کے کیا نقصان ہوتے ہیں اور اِنہیں وقت پر کر‌نے کے کیا فائدے۔‏