مواد فوراً دِکھائیں

سیکس

سیکس بُری چیز نہیں ہے لیکن ہمیں سیکس کے حوالے سے اپنے جذبات پر قابو ہونا چاہیے۔ مگر آپ ایک ایسی دُنیا میں سیکس کے حوالے سے اپنے جذبات پر کیسے قابو رکھ سکتے ہیں جہاں ہر طرف بس سیکس کی بات ہی ہوتی ہے؟‏

پاک کلام کی تعلیم

کیا اورل سیکس واقعی سیکس ہے؟‏

کیا اورل سیکس کرنے کے بعد ایک شخص کا کنوارپن برقرار رہتا ہے؟‏

کیا ہم‌جنس‌پرستی غلط ہے؟‏

کیا پاک کلام کے مطابق ہم‌جنس‌پرست لوگ بُرے ہیں؟ اگر ایک شخص اپنی ہی جنس کے لوگوں کی طرف کشش محسوس کرتا ہے تو کیا وہ خدا کو خوش کر سکتا ہے؟‏

اچھے کام کرتے رہنا

مَیں شادی سے پہلے سیکس کرنے کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کروں؟‏

پاک کلام میں بتائے گئے تین اصول اِس دباؤ کا مقابلہ کرنے میں آپ کے کام آ سکتے ہیں۔‏