مواد فوراً دِکھائیں

ہنر اور مہارتیں

دیکھیں کہ ایک ذمے‌دار شخص بننے کے لیے آپ کو کون سے ہنر اور مہارتیں سیکھنی چاہئیں اور خود میں کون سی خوبیاں پیدا کرنی چاہئیں۔‏

جذبات پر قابو رکھنا

مَیں ہر بات کے بارے میں بُرا سوچنے سے کیسے بچوں؟‏

اِن مشوروں پر عمل کرنے سے آپ فرق فرق معاملوں کے بارے میں اچھی سوچ پیدا کرنے کے قابل ہوں گے۔‏

اپنے غصے پر قابو کیسے پائیں؟‏

پاک کلام سے 5 ایسے مشورے جن پر عمل کر کے آپ اپنے غصے پر قابو پا سکتے ہیں۔‏

وقت اور پیسہ

مَیں اپنے وقت کا صحیح اِستعمال کیسے کر سکتا ہوں؟‏

آپ اِن پانچ مشوروں کی مدد سے اپنے بیش‌قیمت وقت کو ضائع کرنے سے بچ سکتے ہیں۔‏

مَیں مسلسل تھکاوٹ سے کیسے بچ سکتا ہوں؟‏

دیکھیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، کیا آپ اِس کا شکار ہونے کے خطرے میں ہیں اور اگر ایسا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔‏

آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—‏کاموں کو ٹالنا

کچھ نوجوانوں سے سنیں کہ کاموں کو ٹالنے کے کیا نقصان ہوتے ہیں اور اِنہیں وقت پر کر‌نے کے کیا فائدے۔‏

پیسوں کو سوچ سمجھ کر اِستعمال کریں

ابھی سے پیسے بچائیں تاکہ ضرورت کے وقت آپ کے پاس پیسے ہوں۔‏

Personal Development

زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے؟‏

تبدیلیاں زندگی کا حصہ ہیں۔‏ دیکھیں کہ کچھ نوجوانوں نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا کامیابی سے سامنا کیسے کِیا۔‏

دوسروں کے ساتھ تعلقات

کیا مجھے دوسروں میں گھلنے ملنے کے لیے اُن جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے؟‏

آپ کے خیال میں زیادہ اہم کیا ہے:‏ اُن لوگوں میں گھلنا ملنا جو آپ جیسے معیاروں پر نہیں چلتے یا ویسا ہی نظر آنا جیسے آپ اصل میں ہیں؟‏

مَیں اپنی زبان پر کیسے قابو رکھ سکتا ہوں؟‏

آپ پہلے تولو، پھر بولو کے اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

مَیں بدمعاش بچوں سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟‏

آپ بدمعاش بچوں کو تو نہیں بدل سکتے لیکن آپ یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ جب وہ آپ کو تنگ کریں گے تو آپ کیا کریں گے۔‏

لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں

دیکھیں کہ بدمعاش بچے دوسروں کو کیوں تنگ کرتے ہیں اور اُن کا مقابلہ کیسے کِیا جا سکتا ہے۔‏