مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کو سمجھنے کے لیے سہولتیں

اِن سہولتوں کی مدد سے آپ پاک کلام کا گہرائی سے مطالعہ کر پائیں گے اور اِسے بہتر طور پر سمجھ پائیں گے۔ اِن سہولتوں میں آن‌لائن بائبل، پاک کلام پر مبنی ویڈیوز اور دیگر سہولتیں شامل ہیں۔‏

بائبل کو آن‌ لائن پڑھیں

‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی خصوصیات کے بارے میں جانیں جو کہ بائبل کا درست اور آسان ترجمہ ہے۔‏

بائبل کے مطالعے کے لیے ویڈیوز

بائبل کی کتابوں کی تعارفی ویڈیوز

بائبل کی کتابوں کے پس منظر اور اِن میں پائے جانے والے پیغام پر ایک نظر۔‏

پاک کلام کی اہم تعلیمات

اِن چھوٹی چھوٹی ویڈیوز میں اِس طرح کے سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں:‏ خدا نے زمین کو کیوں بنایا؟ مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ اور خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏

بائبل کے مطالعے کے لیے سہولتیں

بائبل کا خلاصہ

کتاب ‏”‏خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام“‏ میں بائبل کے اہم واقعات کا خلاصہ بیان کِیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ بائبل کے مرکزی موضوع کو سمجھ سکتے ہیں۔‏

بائبل پڑھنے کے لیے شیڈول

اگر آپ ہر روز بائبل پڑھنا چاہتے ہیں یا ایک سال کے اندر اندر اِسے پڑھنا چاہتے ہیں یا پھر پہلی بار بائبل پڑھنے والے ہیں تو یہ شیڈول آپ کے کام آ سکتا ہے۔‏

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

دیکھیں کہ پاک کلام میں خدا، یسوع مسیح، دُعا، گھریلو زندگی، اور اِن جیسے کئی اَور موضوعات کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

پاک کلام کی آیتوں کی وضاحت

پاک کلام کی مشہور آیتوں اور اِصطلا‌حوں کا اصل مطلب جانیں۔‏

آن‌ لائن لائبریری (opens new window)

یہوواہ کے گواہوں کی آن‌ لائن مطبوعات کی مدد سے بائبل کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ اِس میں مختلف موضوعات کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔

ایک اُستاد کی مدد سے بائبل کورس کریں

یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ آپ اِس کورس کے لیے بائبل کا کوئی بھی ترجمہ اِستعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی اِس میں شامل کر سکتے ہیں۔‏

ملاقات کے لیے درخواست دیں

خدا کے کلام سے متعلق کسی سوال پر بات کریں یا یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں اَور جانیں۔‏