مواد فوراً دِکھائیں

زندگی اور موت

زندگی

زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏

کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آیا کہ زندگی کا مقصد کیا ہے؟ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سوال کا کیا جواب دیا گیا ہے۔‏

میری زندگی کے سلسلے میں خدا کی مرضی کیا ہے؟‏

کیا مجھے خدا کی مرضی جاننے کے لیے کسی خاص نشان یا بلا‌وے کی ضرورت ہے؟ پاک کلام سے جواب حاصل کریں۔‏

ہم ہمیشہ تک زندہ کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام میں وعدہ کِیا گیا ہے کہ جو لوگ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ لیکن خدا کی مرضی کیا ہے؟‏

جان کیا ہے؟‏

کیا یہ ایک ایسی شے ہے جو آپ کے اندر ہے؟ کیا یہ اُس وقت بھی زندہ رہتی ہے جب ایک شخص مر جاتا ہے؟‏

موت

اِنسان کیوں مرتے ہیں؟‏

پاک کلام میں اِس سوال کا جو جواب دیا گیا ہے، اُس سے ہمیں تسلی اور اُمید ملتی ہے۔‏

مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏

کیا مُردے یہ جانتے ہیں کہ اُن کے اِردگِرد کیا ہو رہا ہے؟‏

پاک کلام خودکُشی کے خیالات کو ذہن سے نکالنے میں کیسے مدد کر سکتا ہے؟‏

پاک کلام سے اُن لوگوں کو کون سے عملی مشورے مل سکتے ہیں جو مرنا چاہتے ہیں؟‏

کیا ہماری موت کا وقت پہلے سے طے ہے؟‏

پاک کلام میں یہ کیوں لکھا ہے کہ ”‏مر جانے کا ایک وقت ہے“‏؟‏

آسمان اور دوزخ

کون لوگ آسمان پر جاتے ہیں؟‏

بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ تمام نیک لوگ آسمان پر جاتے ہیں۔ اِس سلسلے میں بائبل میں کیا تعلیم دی گئی ہے؟‏

آگ کی جھیل کیا ہے؟‏

یسوع مسیح کے پاس ”‏موت اور قبر کی چابیاں“‏ ہیں لیکن کیا اُن کے پاس آگ کی جھیل کی بھی کوئی چابی ہے؟‏

کیا جانور آسمان پر جاتے ہیں؟‏

پاک کلام میں کسی ایسے آسمان کا ذکر نہیں کِیا گیا جہاں پالتو جانور جاتے ہیں۔‏

مُردوں کے حوالے سےاُمید

پاک کلام میں مُردوں کے دوبارہ زندہ ہونے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

شاید آپ یہ جان کر حیران ہوں کہ مستقبل میں کن لوگوں کو زندہ کِیا جائے گا۔‏