مواد فوراً دِکھائیں

خدا

خدا کون ہے؟

کیا خدا کا کوئی وجود ہے؟‏

پاک کلام سے پانچ ٹھوس وجوہات پر غور کریں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ خدا موجود ہے۔‏

کیا خدا جذبات سے خالی بس ایک طاقت ہے؟‏

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے اپنی بے‌پناہ طاقت کے ذریعے سب چیزوں کو بنایا ہے۔ لیکن کیا اُسے ہماری فکر ہے؟‏

کیا خدا ہر جگہ موجود ہے؟‏

کیا پاک کلام میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ خدا ہر جگہ موجود ہے؟ آپ اِس بات پر یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ خدا ایک مخصوص جگہ رہنے کے باوجود آپ کو اچھی طرح جانتا ہے؟‏

کیا خدا کسی خاص جگہ رہتا ہے؟‏

پاک کلام کے مطابق خدا کہاں رہتا ہے؟ کیا یسوع مسیح بھی وہیں رہتے ہیں؟‏

کیا کبھی کسی نے خدا کو دیکھا ہے؟‏

کیا بائبل میں اِختلاف پایا جاتا ہے کیونکہ اِس میں ایک جگہ کہا گیا ہے کہ ”‏کسی اِنسان نے خدا کو کبھی نہیں دیکھا“‏ جبکہ اِس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دانی‌ایل اور دیگر نبیوں نے خدا کو دیکھا تھا؟‏

کیا بائبل میں تثلیث کی تعلیم دی گئی ہے؟‏

بہت سے مذاہب میں یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ خدا تثلیث ہے۔ کیا بائبل اِس عقیدے کی حمایت کرتی ہے؟‏

کیا مریم خدا کی ماں ہیں؟‏

پاک کلام اور مسیحی مذہب کی تاریخ دونوں سے واضح ہوتا ہے کہ اِس سوال کا صحیح جواب کیا ہے۔‏

کیا خدا اپنی سوچ یا اِرادہ بدل لیتا ہے؟‏

اگر کچھ آیتوں میں بتایا گیا ہے کہ خدا کبھی نہیں بدلتا تو پھر کچھ آیتوں میں یہ کیوں کہا گیا ہے کہ خدا اپنے اِرادے پر پچھتایا؟ کیا یہ دونوں باتیں سچ ہو سکتی ہیں؟‏

پاک روح کیا ہے؟‏

بائبل میں پاک روح کا حوالہ خدا کے ”‏ہاتھوں“‏ کے طور پر دیا گیا ہے۔‏

خدا کا نام

کیا خدا کا کوئی نام ہے؟‏

پاک کلام کے بہت سے ترجموں میں خدا کا ذاتی نام موجود ہے۔کیا آپ کو اِسے اِستعمال کرنا چاہیے؟‏

کیا خدا کا نام یسوع ہے؟‏

یسوع مسیح نے کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ وہ قادرِمطلق خدا ہیں۔ مگر کیوں؟‏

یہوواہ کون ہے؟‏

کیا یہوواہ صرف کسی ایک قوم کا خدا ہے؟‏

خدا کے کتنے نام ہیں؟‏

شاید لوگ سوچیں کہ ”‏خداوند،“‏ ”‏قادرِمطلق،“‏ ”‏یہوواہ یری“‏ اور ”‏الفا اور اومیگا“‏ سب خدا کے نام ہیں۔ کیا اِس بات سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ ہم خدا کو کس نام سے پکارتے ہیں؟‏

‏”‏الفا اور اومیگا“‏ کون یا کیا ہے؟‏

یہ خطاب اِتنا موزوں کیوں ہے؟‏

خدا کی مرضی

میری زندگی کے سلسلے میں خدا کی مرضی کیا ہے؟‏

کیا مجھے خدا کی مرضی جاننے کے لیے کسی خاص نشان یا بلا‌وے کی ضرورت ہے؟ پاک کلام سے جواب حاصل کریں۔‏

کیا خدا نے قسمت کے ذریعے پہلے سے طے کِیا ہوا ہے کہ ہم کیا کریں گے یا کیا ہم اپنی مرضی سے فیصلے کر سکتے ہیں؟‏

بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ ہماری زندگی میں وہی ہوتا جو ہماری قسمت میں لکھا ہے۔ کیا ہمارے فیصلے ہماری کامیابی یا ناکامی کا باعث بن سکتے ہیں؟‏

کیا ہماری مصیبتوں کا ذمے‌دار خدا ہے؟‏

مصیبتیں کسی پر بھی آ سکتی ہیں، یہاں تک کہ اُن پر بھی جنہیں خدا کی خوشنودی حاصل ہے۔ مگر کیوں؟‏