مواد فوراً دِکھائیں

آسمان اور روحانی ہستیاں

آسمان

کون لوگ آسمان پر جاتے ہیں؟‏

بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ تمام نیک لوگ آسمان پر جاتے ہیں۔ اِس سلسلے میں بائبل میں کیا تعلیم دی گئی ہے؟‏

نیا یروشلیم کیا ہے؟‏

نئے یروشلیم کی آپ کی زندگی میں کیا اہمیت ہے؟‏

کیا خدا کسی خاص جگہ رہتا ہے؟‏

پاک کلام کے مطابق خدا کہاں رہتا ہے؟ کیا یسوع مسیح بھی وہیں رہتے ہیں؟‏

فرشتے

فرشتوں کا سردار میکائیل کون ہے؟‏

میکائیل کا ایک اَور نام ہے اور غالباً آپ اُس کے دوسرے نام سے زیادہ واقف ہیں۔‏

شیطان اور بُرے فرشتے

کیا شیطان حقیقی ہستی ہے؟‏

کیا شیطان کسی شخص کے اندر موجود بُرائی کا نام نہیں ہے یا کیا یہ ایک حقیقی ہستی ہے؟‏

کیا اِبلیس کو خدا نے بنایا ہے؟‏

شیطان کہاں سے آیا ہے؟ یسوع مسیح نے یہ کیوں کہا کہ اِبلیس ”‏سچائی پر قائم نہیں رہا“‏؟‏

اِبلیس کہاں رہتا ہے؟‏

بائبل میں بتایا گیا ہے کہ اِبلیس کو آسمان سے نکال کر نیچے زمین پر پھینک دیا گیا۔ اب شیطان کہاں رہتا ہے؟‏

کیا تمام مصیبتوں کے پیچھے اِبلیس کا ہاتھ ہے؟‏

بائبل میں ظاہر کِیا گیا ہے کہ اِنسانوں پر آنے والی مصیبتوں کا ذمے‌دار کون ہے۔‏

کیا بُرے فرشتوں کا واقعی کوئی وجود ہے؟‏

بُرے فرشتے کون ہیں اور وہ کہاں سے آئے ہیں؟‏