مواد فوراً دِکھائیں

خدا کی بادشاہت

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

غور کریں کہ خدا کی بادشاہت دوسری حکومتوں سے اعلیٰ کیوں ہے۔‏

کیا خدا کی بادشاہت ہمارے دل میں ہے؟‏

بائبل میں درج اِن الفاظ کا کیا مطلب ہے کہ ”‏خدا کی بادشاہت آپ کے درمیان میں ہے“‏؟‏

خدا کی بادشاہت کیا کچھ انجام دے گی؟‏

دیکھیں کہ جب زمین پر خدا کی حکمرانی ہوگی تو آپ کو کون سے فائدے ہوں گے۔‏

بائبل کے مطابق 1914ء ایک اہم تاریخ کیوں ہے؟‏

دانی‌ایل 4 باب میں سات دَور کے حوالے سے جو پیش‌گوئی کی گئی ہے، اُس کے ذریعے ہم اِنسانی تاریخ کے اہم وقت کو پہچان سکتے ہیں۔‏

زمین پر امن اور سلامتی کیسے قائم ہوگی؟‏

پاک کلام سے خدا کے اِس وعدے کے بارے میں جانیں کہ وہ اپنی بادشاہت کے ذریعے دُنیا میں امن اور سلامتی قائم کرے گا۔‏

‏”‏بادشاہت کی چابیاں“‏ کیا ہیں؟‏

چابیوں سے کون سا دروازہ کھولا گیا؟ یہ دروازہ کن کے لیے کھولا گیا اور اِسے کس نے کھولا؟‏