مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

زبور کی کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • دو راستے

      • خدا کے قوانین کو پڑھنے سے ملنے والی خوشی ‏(‏2‏)‏

      • نیک لوگ پھل‌دار درخت کی طرح ‏(‏3‏)‏

      • بُرے لوگ بھوسے کی طرح ‏(‏4‏)‏

  • 2

    • یہوواہ اور اُس کا مسیح

      • یہوواہ قوموں پر ہنستا ہے ‏(‏4‏)‏

      • یہوواہ بادشاہ مقرر کرتا ہے ‏(‏6‏)‏

      • ‏”‏بیٹے کی تعظیم کرو“‏ ‏(‏12‏)‏

  • 3

    • خطرے کے باوجود خدا پر بھروسا

      • ‏”‏میرے دُشمنوں کی تعداد اِتنی کیوں؟“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏اَے یہوواہ!‏ تُو ہی نجات دِلاتا ہے“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 4

    • خدا پر بھروسا ظاہر کرنے والی دُعا

      • ‏”‏جب تمہیں غصہ آئے تو گُناہ نہ کرو“‏ ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏مَیں .‏.‏.‏ سکون سے سو جاؤں گا“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 5

    • یہوواہ نیک شخص کی پناہ‌گاہ

      • خدا بُرائی سے نفرت کرتا ہے ‏(‏4، 5‏)‏

      • ‏”‏مجھے اپنی نیک راہ پر چلا“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 6

    • مہربانی کے لیے اِلتجا

      • مُردے خدا کی بڑائی نہیں کرتے ‏(‏5‏)‏

      • خدا مدد کی فریاد سنتا ہے ‏(‏9‏)‏

  • 7

    • یہوواہ نیک منصف ہے

      • ‏”‏اَے یہوواہ!‏.‏.‏.‏ میرا اِنصاف کر“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 8

    • خدا کی عظمت اور اِنسان کی حیثیت

      • ‏”‏تیرا نام .‏.‏.‏ کتنا عظیمُ‌الشان ہے!‏“‏ ‏(‏1‏،‏ 9‏)‏

      • ‏”‏فانی اِنسان کیا ہے کہ تُو اُسے یاد رکھے؟“‏ ‏(‏4‏)‏

      • اِنسان کے سر پر عظمت کا تاج ‏(‏5‏)‏

  • 9

    • خدا کے شان‌دار کاموں کو بیان کرنا

      • یہوواہ محفوظ پناہ‌گاہ ‏(‏9‏)‏

      • خدا کا نام جاننے والے اُس پر بھروسا کرتے ہیں ‏(‏10‏)‏

  • 10

    • یہوواہ بے‌سہارا لوگوں کا مددگار

      • بُرا شخص کہتا ہے:‏ ”‏کوئی خدا نہیں ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • بے‌چارے مظلوم یہوواہ سے مدد مانگتے ہیں ‏(‏14‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ ہمیشہ ہمیشہ تک بادشاہ ہے“‏ ‏(‏16‏)‏

  • 11

    • یہوواہ کے پاس پناہ لینا

      • ‏”‏یہوواہ اپنی مُقدس ہیکل میں ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • خدا کو تشددپسند لوگوں سے نفرت ہے ‏(‏5‏)‏

  • 12

    • یہوواہ کارروائی کرنے کے لیے اُٹھے گا

      • خدا کی باتیں پاک ہیں ‏(‏6‏)‏

  • 13

    • یہوواہ کے نجات‌بخش کاموں کا اِنتظار

      • ‏”‏اَے یہوواہ!‏ .‏.‏.‏ کب تک؟“‏ ‏(‏1، 2‏)‏

      • یہوواہ ڈھیروں برکتیں دیتا ہے ‏(‏6‏)‏

  • 14

    • احمق شخص کی سوچ

      • ‏”‏کوئی یہوواہ نہیں ہے“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏کوئی بھی شخص اچھے کام نہیں کرتا“‏ ‏(‏3‏)‏

  • 15

    • کون یہوواہ کے خیمے کا مہمان بن سکتا ہے؟‏

      • وہ جو دل میں سچ بولتا ہے ‏(‏2‏)‏

      • وہ جو جھوٹی باتیں نہیں پھیلاتا ‏(‏3‏)‏

      • وہ جو اپنا وعدہ پورا کرتا ہے پھر چاہے اُسے نقصان ہو ‏(‏4‏)‏

  • 16

    • یہوواہ اچھائی کا سرچشمہ

      • یہوواہ میرا حصہ ہے ‏(‏5‏)‏

      • رات کو میری سوچ میری اِصلاح کرتی ہے ‏(‏7‏)‏

      • یہوواہ میری دائیں طرف ہے ‏(‏8‏)‏

      • ‏”‏تُو مجھے قبر میں نہیں چھوڑے گا“‏ ‏(‏10‏)‏

  • 17

    • حفاظت کے لیے دُعا

      • ‏”‏تُو نے میرے دل کو پرکھا ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏مجھے اپنے پَروں کے سائے میں چھپا لے“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 18

    • نجات دِلانے کی وجہ سے خدا کی بڑائی

      • ‏”‏یہوواہ میری چٹان“‏ ‏(‏2‏)‏

      • یہوواہ وفادار شخص کے ساتھ وفادار ‏(‏25‏)‏

      • ‏”‏خدا کی راہیں کامل ہیں“‏ ‏(‏30‏)‏

      • ‏”‏تُو جھک کر مجھے سرفراز کرتا ہے“‏ ‏(‏35‏)‏

  • 19

    • خدا کی بنائی ہوئی چیزوں اور قوانین کی گواہی

      • ‏”‏آسمان خدا کی شان کا اِعلان کرتا ہے“‏ ‏(‏1‏)‏

      • خدا کے کامل قوانین اِنسان میں نئی جان ڈال دیتے ہیں ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏مجھ سے انجانے میں جو گُناہ ہوئے ہیں“‏ ‏(‏12‏)‏

  • 20

    • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی نجات

      • لوگوں کا بھروسا رتھوں اور گھوڑوں پر ہے مگر ہم یہوواہ کا نام پکارتے ہیں ‏(‏7‏)‏

  • 21

    • یہوواہ پر بھروسا کرنے والے بادشاہ کے لیے برکتیں

      • بادشاہ کو لمبی زندگی دی جاتی ہے ‏(‏4‏)‏

      • خدا کے دُشمنوں کو شکست ہوگی ‏(‏8-‏12‏)‏

  • 22

    • مایوسی پر قابو پا کر خدا کی بڑائی

      • ‏”‏میرے خدا!‏ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا؟“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏وہ میرے لباس پر قُرعہ ڈالتے ہیں“‏ ‏(‏18‏)‏

      • جماعت میں خدا کی بڑائی ‏(‏22‏،‏ 25‏)‏

      • سب لوگ خدا کی عبادت کریں گے ‏(‏27‏)‏

  • 23

    • ‏”‏یہوواہ میرا چرواہا ہے“‏

      • ‏”‏مجھے کسی چیز کی کمی نہیں ہو گی“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏وہ مجھے تازہ‌دم کرتا ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏میرا پیالہ اُوپر تک بھرا ہوا ہے“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 24

    • عظیمُ‌الشان شہنشاہ کی آمد

      • زمین یہوواہ کی ہے ‏(‏1‏)‏

  • 25

    • رہنمائی اور معافی کے لیے دُعا

      • ‏”‏مجھے اپنی راہوں پر چلنا سکھا“‏ ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ کے قریبی دوست“‏ ‏(‏14‏)‏

      • ‏”‏میرے سارے گُناہ معاف کر دے“‏ ‏(‏18‏)‏

  • 26

    • وفاداری کی راہ پر چلنا

      • ‏”‏اَے یہوواہ!‏مجھے جانچ“‏ ‏(‏2‏)‏

      • بُرے لوگوں کی صحبت سے گریز ‏(‏4، 5‏)‏

      • مَیں خدا کی قربان‌گاہ کے گِرد چکر لگاؤں گا ‏(‏6‏)‏

  • 27

    • یہوواہ میری زندگی کا قلعہ

      • خدا کی ہیکل کے لیے قدر ‏(‏4‏)‏

      • چاہے ماں باپ چھوڑ دیں مگر یہوواہ نہیں چھوڑتا ‏(‏10‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ سے اُمید لگاؤ“‏ ‏(‏14‏)‏

  • 28

    • زبورنویس کی دُعا سنی گئی

      • ‏”‏یہوواہ میری طاقت اور میری ڈھال ہے“‏ ‏(‏7‏)‏

  • 29

    • یہوواہ کی زوردار آواز

      • پاک لباس پہن کر عبادت کرو ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏عظیمُ‌الشان خدا گرجتا ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • یہوواہ اپنے بندوں کو طاقت دیتا ہے ‏(‏11‏)‏

  • 30

    • ماتم خوشی میں بدل گیا

      • خدا کی مہربانی عمر بھر کے لیے ‏(‏5‏)‏

  • 31

    • یہوواہ کے پاس پناہ لینا

      • ‏”‏مَیں اپنا دم تیرے سپرد کرتا ہوں“‏ ‏(‏5‏)‏

      • یہوواہ سچائی کا خدا ہے ‏(‏5‏)‏

      • خدا کی اچھائی کی کوئی اِنتہا نہیں!‏ ‏(‏19‏)‏

  • 32

    • وہ شخص خوش رہتا ہے جسے معاف کِیا جاتا ہے

      • ‏”‏مَیں نے تیرے سامنے اپنے گُناہ کا اِقرار کِیا“‏ ‏(‏5‏)‏

      • خدا گہری سمجھ دیتا ہے ‏(‏8‏)‏

  • 33

    • خالق کی بڑائی

      • ‏”‏اُس کے لیے نیا گیت گاؤ“‏ ‏(‏3‏)‏

      • یہوواہ کے کلام اور مُنہ کے دم سے سب کچھ بنا ‏(‏6‏)‏

      • یہوواہ کی قوم خوش ہے ‏(‏12‏)‏

      • اپنے بندوں پر یہوواہ کی نظر ہے ‏(‏18‏)‏

  • 34

    • یہوواہ اپنے بندوں کو بچاتا ہے

      • ‏”‏آؤ مل کر اُس کے نام کی تعظیم کریں“‏ ‏(‏3‏)‏

      • یہوواہ کا فرشتہ حفاظت کرتا ہے ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏آزماؤ اور دیکھو کہ یہوواہ کتنا اچھا ہے“‏ ‏(‏8‏)‏

      • اُس کی ایک بھی ہڈی توڑی نہیں گئی ‏(‏20‏)‏

  • 35

    • دُشمنوں سے چھٹکارے کی دُعا

      • دُشمنوں کو بھگا دیا جائے ‏(‏5‏)‏

      • قوموں کے گروہوں کے درمیان خدا کی بڑائی ‏(‏18‏)‏

      • بِلاوجہ نفرت کا نشانہ ‏(‏19‏)‏

  • 36

    • خدا کی اٹوٹ محبت بیش‌قیمت

      • بُرا شخص خدا کا خوف نہیں رکھتا ‏(‏1‏)‏

      • خدا زندگی کا سرچشمہ ہے ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏تیری روشنی سے ہمیں روشنی ملتی ہے“‏ ‏(‏9‏)‏

  • 37

    • خدا پر بھروسا کرنے والے برکت پائیں گے

      • ‏”‏بُرے لوگوں کی وجہ سے پریشان نہ ہو“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ کی وجہ سے بے‌اِنتہا خوشی پاؤ“‏ ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏اپنا ہر کام یہوواہ پر چھوڑ دو“‏ ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏حلیم لوگ زمین کے مالک ہوں گے“‏ ‏(‏11‏)‏

      • نیک شخص کو روٹی کی کمی نہیں ہوگی ‏(‏25‏)‏

      • نیک لوگ زمین پر ہمیشہ زندہ رہیں گے ‏(‏29‏)‏

  • 38

    • توبہ کرنے والے شخص کی دُعا

      • تکلیف اور نااُمیدی کا شکار ‏(‏6‏)‏

      • یہوواہ اُن کی سنتا ہے جو اُس کا اِنتظار کرتے ہیں ‏(‏15‏)‏

      • ‏”‏مَیں اپنے گُناہ کی وجہ سے سخت بے‌چین تھا“‏ ‏(‏18‏)‏

  • 39

    • زندگی مختصر ہے

      • اِنسان بس ایک سانس کی طرح ‏(‏5‏،‏ 11‏)‏

      • ‏”‏میرے آنسوؤں کو نظرانداز نہ کر“‏ ‏(‏12‏)‏

  • 40

    • بے‌مثال خدا کا شکر ادا کرنا

      • خدا کے کام بے‌شمار ہیں ‏(‏5‏)‏

      • خدا کی نظر میں قربانیاں سب سے اہم نہیں ‏(‏6‏)‏

      • ‏”‏تیری مرضی پر چلنے سے مجھے خوشی ملتی ہے“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 41

    • بیمار شخص کی دُعا

      • خدا بیمار کو سنبھالتا ہے ‏(‏3‏)‏

      • قریبی دوست کے ہاتھوں دھوکا ‏(‏9‏)‏

  • 42

    • عظیم نجات‌دہندہ خدا کی بڑائی

      • جیسے ہِرنی پانی کے لیے ترستی ہے ویسے خدا کے لیے ترسنا ‏(‏1، 2‏)‏

      • ‏”‏مَیں غم میں کیوں ڈوبا ہوا ہوں؟“‏ ‏(‏5‏،‏ 11‏)‏

      • ‏”‏خدا کا اِنتظار“‏ ‏(‏5‏،‏ 11‏)‏

  • 43

    • خدا اِنصاف کرتا اور چھڑاتا ہے

      • ‏”‏اپنی روشنی اور اپنی سچائی بھیج“‏ ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏مَیں غم میں کیوں ڈوبا ہوا ہوں؟“‏ ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏خدا کا اِنتظار“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 44

    • مدد کے لیے دُعا

      • تُو نے ہی ہمیں بچایا ‏(‏7‏)‏

      • ایسی بھیڑوں کی طرح ”‏جو ذبح کرنے کے لیے ہوں“‏ ‏(‏22‏)‏

      • ‏”‏اُٹھ اور ہماری مدد کر!‏“‏ ‏(‏26‏)‏

  • 45

    • مسح‌شُدہ بادشاہ کی شادی

      • ‏”‏دلکش باتیں“‏ ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏خدا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تمہارا تخت ہے“‏ ‏(‏6‏)‏

      • بادشاہ دُلہن کے حسن پر فِدا ‏(‏11‏)‏

      • بیٹے پوری زمین پر حاکم ‏(‏16‏)‏

  • 46

    • ‏”‏خدا ہماری پناہ‌گاہ“‏

      • خدا کے حیران‌کُن کام ‏(‏8‏)‏

      • خدا پوری زمین سے جنگیں ختم کرتا ہے ‏(‏9‏)‏

  • 47

    • خدا ساری زمین کا بادشاہ ہے

      • یہوواہ کا گہرا احترام کِیا جانا چاہیے ‏(‏2‏)‏

      • خدا کی تعریف میں گیت گاؤ ‏(‏6، 7‏)‏

  • 48

    • صِیّون عظیم بادشاہ کا شہر

      • ساری زمین کے لیے خوشی کا باعث ‏(‏2‏)‏

      • شہر اور اِس کے بُرجوں پر غور کرو ‏(‏11-‏13‏)‏

  • 49

    • دولت پر بھروسا کرنا بے‌وقوفی

      • کوئی اِنسان دوسرے اِنسان کو چھڑا نہیں سکتا ‏(‏7، 8‏)‏

      • خدا قبر کی گِرفت سے چھڑاتا ہے ‏(‏15‏)‏

      • دولت موت سے نہیں بچا سکتی ‏(‏16، 17‏)‏

  • 50

    • وفادار لوگوں اور بُرے لوگوں کا اِنصاف

      • قربانی کی بِنا پر عہد ‏(‏5‏)‏

      • خدا منصف ہے ‏(‏6‏)‏

      • سب جانور خدا کے ہیں ‏(‏10، 11‏)‏

      • خدا بُرے لوگوں کا پردہ فاش کرتا ہے ‏(‏16-‏21‏)‏

  • 51

    • توبہ کرنے والے شخص کی دُعا

      • ماں کے پیٹ سے ہی گُناہ‌گار ‏(‏5‏)‏

      • مجھے گُناہ سے پاک کر ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏مجھے پاک‌دل عطا کر“‏ ‏(‏10‏)‏

      • خدا پشیمان دل سے خوش ہوتا ہے ‏(‏17‏)‏

  • 52

    • خدا کی اٹوٹ محبت پر بھروسا

      • بُرے کاموں پر شیخی مارنے والوں کے لیے آگاہی ‏(‏1-‏5‏)‏

      • بُرے لوگ دولت پر بھروسا کرتے ہیں ‏(‏7‏)‏

  • 53

    • بے‌وقوف شخص کی سوچ

      • ‏”‏کوئی یہوواہ نہیں ہے“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏کوئی بھی شخص اچھے کام نہیں کرتا“‏ ‏(‏3‏)‏

  • 54

    • دُشمنوں سے گِھرے شخص کی دُعا

      • ‏”‏خدا میرا مددگار ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

  • 55

    • دوست کے ہاتھوں دھوکا کھانے والے شخص کی دُعا

      • قریبی دوست کے طعنے ‏(‏12-‏14‏)‏

      • ‏”‏اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو“‏ ‏(‏22‏)‏

  • 56

    • اذیت سہنے والے شخص کی دُعا

      • ‏”‏میرا بھروسا خدا پر ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏میرے آنسوؤں کو اپنی مشک میں جمع کر لے“‏ ‏(‏8‏)‏

      • ‏”‏معمولی سا اِنسان میرا کیا بگا‌ڑ سکتا ہے؟“‏ ‏(‏4‏،‏ 11‏)‏

  • 57

    • مہربانی کے لیے اِلتجا

      • خدا کے پَروں کے سائے میں پناہ ‏(‏1‏)‏

      • دُشمن اپنے ہی جال میں پھنس جاتے ہیں ‏(‏6‏)‏

  • 58

    • زمین کا اِنصاف کرنے والا خدا

      • بُرے لوگوں کو سزا دینے کی درخواست ‏(‏6-‏8‏)‏

  • 59

    • خدا ایک ڈھال اور پناہ‌گاہ

      • ‏”‏بدنیت غدار پر رحم نہ کر“‏ ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏مَیں تیری طاقت کے بارے میں گیت گاؤں گا“‏ ‏(‏16‏)‏

  • 60

    • خدا دُشمنوں پر غالب آتا ہے

      • ‏”‏اِنسانوں سے نجات کی اُمید لگانا بے‌کار ہے“‏ ‏(‏11‏)‏

      • ‏”‏خدا ہمیں طاقت بخشے گا“‏ ‏(‏12‏)‏

  • 61

    • خدا ایک مضبوط بُرج

      • ‏”‏مَیں ہمیشہ تیرے خیمے کا مہمان رہوں گا“‏ ‏(‏4‏)‏

  • 62

    • خدا ہی نجات دِلاتا ہے

      • ‏”‏مَیں خاموشی سے صرف خدا کا اِنتظار کروں گا“‏ ‏(‏1‏،‏ 5‏)‏

      • خدا کے سامنے ”‏اپنا دل کھول دو“‏ ‏(‏8‏)‏

      • اِنسان بس ایک سانس کی طرح ‏(‏9‏)‏

      • دولت پر بھروسا نہ کرو ‏(‏10‏)‏

  • 63

    • ‏”‏میری جان تیری پیاسی ہے“‏

      • ‏”‏تیری اٹوٹ محبت زندگی سے بہتر ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏مَیں بہترین .‏.‏.‏ حصہ پا کر مطمئن ہوں“‏ ‏(‏5‏)‏

      • ساری رات خدا کے بارے میں سوچ بچار ‏(‏6‏)‏

      • مَیں خدا سے لپٹا رہتا ہوں ‏(‏8‏)‏

  • 64

    • چوری چھپے کیے جانے والے حملوں سے حفاظت

      • ‏”‏خدا اُن پر تیر چلائے گا“‏ ‏(‏7‏)‏

  • 65

    • خدا زمین کی دیکھ‌بھال کرتا ہے

      • ‏”‏اَے دُعا کے سننے والے!‏“‏ ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏وہ شخص خوش رہتا ہے جسے تُو چُنتا ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • خدا کی بے‌شمار برکتیں ‏(‏11‏)‏

  • 66

    • خدا کے حیرت‌انگیز کام

      • ‏”‏آؤ اور خدا کے کاموں کو دیکھو“‏ ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏مَیں اپنی .‏.‏.‏ منتیں پوری کروں گا“‏ ‏(‏13‏)‏

      • خدا دُعائیں سنتا ہے ‏(‏18-‏20‏)‏

  • 67

    • زمین کے کونے کونے میں خدا کا خوف

      • خدا کی راہوں کے بارے میں علم ‏(‏2‏)‏

      • سب قومیں خدا کی بڑائی کریں ‏(‏3‏،‏ 5‏)‏

      • ‏”‏خدا ہمیں برکت دے گا“‏ ‏(‏6، 7‏)‏

  • 68

    • خدا کے دُشمن تتربتر ہو جائیں

      • ‏”‏یتیموں کا باپ“‏ ‏(‏5‏)‏

      • خدا تنہا لوگوں کو گھر دیتا ہے ‏(‏6‏)‏

      • خوش‌خبری سنانے والی عورتیں ‏(‏11‏)‏

      • ‏”‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتیں“‏ ‏(‏18‏)‏

      • یہوواہ ”‏ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے“‏ ‏(‏19‏)‏

  • 69

    • بچاؤ کے لیے دُعا

      • ‏”‏میرے دل میں تیرے گھر کے لیے غیرت بھڑک اُٹھی ہے“‏ ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏جلدی مجھے جواب دے“‏ ‏(‏17‏)‏

      • ‏”‏پیاس بجھانے کے لیے سِرکہ“‏ ‏(‏21‏)‏

  • 70

    • فوری مدد کی اِلتجا

      • ‏”‏جلدی میری خاطر کارروائی کر“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 71

    • بوڑھے لوگوں کا بھروسا

      • کم‌عمری سے خدا پر بھروسا ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏جب میری طاقت جواب دے جائے“‏ ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏تُو میری کم‌عمری سے مجھے تعلیم دیتا آیا ہے“‏ ‏(‏17‏)‏

  • 72

    • خدا کے بادشاہ کی حکمرانی میں امن

      • ‏”‏نیک لوگ پھلیں پھولیں گے“‏ ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏رعایا سمندر سے سمندر تک“‏ ‏(‏8‏)‏

      • ظلم‌وستم سے چھٹکارا ‏(‏14‏)‏

      • زمین پر اناج کی بھرمار ‏(‏16‏)‏

      • خدا کے نام کی تعریف ہمیشہ ہوتی رہے ‏(‏19‏)‏

  • 73

    • خدا کا ایک بندہ اپنی سوچ درست کرتا ہے

      • ‏”‏میرے پاؤں بھٹکنے ہی والے تھے“‏ ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏مَیں دن بھر پریشان رہتا تھا“‏ ‏(‏14‏)‏

      • ‏”‏مَیں خدا کے .‏.‏.‏ مُقدس مقام میں گیا“‏ ‏(‏17‏)‏

      • بُرے لوگ پھسلنی جگہوں پر ‏(‏18‏)‏

      • خدا کے قریب جانا اچھا ہے ‏(‏28‏)‏

  • 74

    • خدا سے دُعا کہ وہ اپنے بندوں کو یاد کرے

      • خدا کے نجات‌بخش کام ‏(‏12-‏17‏)‏

      • ‏”‏دُشمن کے طعنوں کو یاد کر“‏ ‏(‏18‏)‏

  • 75

    • خدا اِنصاف سے عدالت کرتا ہے

      • بُرے لوگ یہوواہ کے پیالے سے پئیں گے ‏(‏8‏)‏

  • 76

    • صِیّون کے دُشمنوں پر خدا کی جیت

      • خدا حلیم لوگوں کو بچاتا ہے ‏(‏9‏)‏

      • دُشمنوں کا غرور ٹوٹ جائے گا ‏(‏12‏)‏

  • 77

    • مصیبت کے وقت میں کی گئی دُعا

      • خدا کے کاموں پر سوچ بچار ‏(‏11، 12‏)‏

      • ‏”‏کون سا خدا تجھ جیسا عظیم ہے؟“‏ ‏(‏13‏)‏

  • 78

    • خدا کی فکرمندی اور اِسرائیلیوں میں ایمان کی کمی

      • آنے والی پُشت کو بتاؤ ‏(‏2-‏8‏)‏

      • ‏”‏اُنہوں نے خدا پر ایمان نہیں رکھا“‏ ‏(‏22‏)‏

      • ‏”‏آسمان کا اناج“‏ ‏(‏24‏)‏

      • ‏”‏اُنہوں نے .‏.‏.‏ اِسرائیل کے پاک خدا کو غمگین کِیا“‏ ‏(‏41‏)‏

      • مصر سے وعدہ کیے ہوئے ملک تک ‏(‏43-‏55‏)‏

      • ‏”‏وہ خدا تعالیٰ کو للکارتے رہے“‏ ‏(‏56‏)‏

  • 79

    • اُس وقت کی دُعا جب خدا کے بندوں پر حملہ ہوا

      • ‏”‏پڑوسی ہمیں رُسوائی کا نشانہ بناتے ہیں“‏ ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏اپنے عظیمُ‌الشان نام کی خاطر ہماری مدد کر“‏ ‏(‏9‏)‏

      • ہمارے پڑوسیوں کو سات گُنا بدلہ دے ‏(‏12‏)‏

  • 80

    • اِسرائیل کے چرواہے سے بحالی کی اِلتجا

      • ‏”‏اَے خدا!‏ ہمیں بحال کر“‏ ‏(‏3‏)‏

      • اِسرائیل خدا کی انگور کی بیل ‏(‏8-‏15‏)‏

  • 81

    • فرمانبرداری کی نصیحت

      • دوسری قوموں کے خداؤں کی عبادت نہ کرو ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏کاش میرے بندے میری بات سنتے!‏“‏ ‏(‏13‏)‏

  • 82

    • صحیح فیصلے کے لیے دُہائی

      • خدا ”‏خداؤں کے درمیان عدالت کرتا ہے“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ادنیٰ لوگوں کا دِفاع کرو ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏تُم لوگ خدا ہو“‏ ‏(‏6‏)‏

  • 83

    • دُشمنوں کا سامنا ہونے پر کی گئی دُعا

      • ‏”‏اَے خدا!‏ چپ نہ رہ“‏ ‏(‏1‏)‏

      • دُشمن لُڑھکنے والی کانٹے‌دار جھاڑی کی طرح ہو جائیں ‏(‏13‏)‏

      • خدا کا نام یہوواہ ہے ‏(‏18‏)‏

  • 84

    • خدا کے عالی‌شان مُقدس خیمے کی طلب

      • ایک لاوی کی پرندے کی طرح بننے کی خواہش ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏تیرے گھر کے صحنوں میں ایک دن“‏ ‏(‏10‏)‏

      • ‏”‏خدا ہمارا سورج اور ہماری ڈھال ہے“‏ ‏(‏11‏)‏

  • 85

    • بحالی کی دُعا

      • خدا اپنے بندوں سے امن کی باتیں کرے گا ‏(‏8‏)‏

      • اٹوٹ محبت اور وفاداری گلے ملیں گی ‏(‏10‏)‏

  • 86

    • یہوواہ جیسا خدا کوئی نہیں

      • یہوواہ معاف کرنے کو تیار ‏(‏5‏)‏

      • ساری قومیں یہوواہ کی عبادت کریں گی ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏مجھے اپنی راہ کی تعلیم دے“‏ ‏(‏11‏)‏

      • ‏”‏مجھے ایسا دل عطا کر جو بٹا ہوا نہ ہو“‏ ‏(‏11‏)‏

  • 87

    • صِیّون سچے خدا کا شہر

      • صِیّون میں پیدا ہونے والے لوگ ‏(‏4-‏6‏)‏

  • 88

    • موت سے بچانے کی دُعا

      • ‏”‏میری زندگی قبر کی دہلیز پر پہنچ گئی ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏ہر صبح میری دُعا تیرے حضور پہنچتی ہے“‏ ‏(‏13‏)‏

  • 89

    • یہوواہ کی اٹوٹ محبت کے بارے میں گیت

      • داؤد کے ساتھ ایک عہد ‏(‏3‏)‏

      • داؤد کی نسل ہمیشہ تک قائم رہے گی ‏(‏4‏)‏

      • خدا کا مسح‌شُدہ بندہ اُسے ”‏باپ“‏ کہتا ہے ‏(‏26‏)‏

      • داؤد سے کِیا گیا عہد پکا ہے ‏(‏34-‏37‏)‏

      • اِنسان قبر سے بچ نہیں سکتا ‏(‏48‏)‏

  • 90

    • خدا ابدی ہستی ہے؛ اِنسان کی زندگی مختصر ہے

      • ‏”‏ہزار سال ایسے ہیں جیسے گزرا ہوا دن“‏ ‏(‏4‏)‏

      • اِنسان 70 سے 80 سال زندہ رہتا ہے ‏(‏10‏)‏

      • ‏”‏ہمیں اپنی زندگی کے دن گننا سکھا“‏ ‏(‏12‏)‏

  • 91

    • خدا کی پناہ میں محفوظ

      • چڑی‌مار کے پھندے سے حفاظت ‏(‏3‏)‏

      • خدا کے پَروں کے سائے میں پناہ ‏(‏4‏)‏

      • ہزاروں کے گِرنے کے باوجود محفوظ ‏(‏7‏)‏

      • فرشتوں کو حفاظت کرنے کا حکم ‏(‏11‏)‏

  • 92

    • یہوواہ کا مرتبہ ہمیشہ بلند ہے

      • یہوواہ کے عظیم کام اور گہرے خیالات ‏(‏5‏)‏

      • نیک لوگ درخت کی طرح پھلیں پھولیں گے ‏(‏12‏)‏

      • ‏”‏وہ بڑھاپے میں بھی پھل دیں گے“‏ ‏(‏14‏)‏

  • 93

    • یہوواہ کی عالی‌شان حکمرانی

      • ‏”‏یہوواہ بادشاہ بن گیا ہے!‏“‏ ‏(‏1‏)‏

      • ‏”‏تیری یاددہانیاں بہت قابلِ‌بھروسا ہیں“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 94

    • خدا سے دُعا کہ وہ بدلہ لے

      • بُرے لوگ کب تک رہیں گے؟ ‏(‏3‏)‏

      • یاہ کی طرف سے اِصلاح خوشی کا باعث ‏(‏12‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ اپنے بندوں کو ترک نہیں کرے گا“‏ ‏(‏14‏)‏

      • ‏”‏وہ قانون کے نام پر سازشیں گھڑتے ہیں“‏ ‏(‏20‏)‏

  • 95

    • خدا کی عبادت اور فرمانبرداری

      • ‏”‏آج اگر تُم اُس کی آواز سنو“‏ ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏اپنے دلوں کو سخت نہ کرنا“‏ ‏(‏8‏)‏

      • ‏”‏یہ لوگ میرے آرام میں شامل نہیں ہوں گے“‏ ‏(‏11‏)‏

  • 96

    • ‏”‏یہوواہ کے لیے ایک نیا گیت گاؤ“‏

      • یہوواہ ”‏سب سے زیادہ تعریف کے لائق ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • قوموں کے خدا فضول ہیں ‏(‏5‏)‏

      • پاک لباس پہن کر یہوواہ کی عبادت ‏(‏9‏)‏

  • 97

    • یہوواہ کا مرتبہ سب خداؤں سے زیادہ اُونچا

      • ‏”‏یہوواہ بادشاہ بن گیا ہے!‏“‏ ‏(‏1‏)‏

      • یہوواہ سے محبت اور بُرائی سے نفرت کرو ‏(‏10‏)‏

      • ‏”‏نیک لوگوں کے لیے روشنی“‏ ‏(‏11‏)‏

  • 98

    • یہوواہ نجات‌دہندہ اور نیک منصف

      • یہوواہ نے دِکھایا ہے کہ وہ کیسے نجات دِلاتا ہے ‏(‏2، 3‏)‏

  • 99

    • یہوواہ پاک بادشاہ ہے

      • ‏”‏کروبیوں کے اُوپر تخت‌نشین“‏ ‏(‏1‏)‏

      • خدا معاف بھی کرتا ہے اور سزا بھی دیتا ہے ‏(‏8‏)‏

  • 100

    • خالق کا شکر ادا کرنا

      • ‏”‏خوشی خوشی یہوواہ کی خدمت کرو“‏ ‏(‏2‏)‏

      • خدا ہی نے ہمیں بنایا ہے ‏(‏3‏)‏

  • 101

    • ایک وفادار حکمران

      • مَیں گھمنڈ برداشت نہیں کروں گا ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏میری نظریں .‏.‏.‏ خدا کے وفادار بندوں پر ہوں گی“‏ ‏(‏6‏)‏

  • 102

    • مصیبت کے مارے شخص کی دُعا

      • مَیں تنہا پرندے کی طرح ہوں ‏(‏7‏)‏

      • میری زندگی ڈھلتے سائے کی طرح ہے ‏(‏11‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ صِیّون کو دوبارہ بنائے گا“‏ ‏(‏16‏)‏

      • یہوواہ ہمیشہ رہے گا ‏(‏26، 27‏)‏

  • 103

    • ‏”‏اَے میری جان!‏ یہوواہ کی بڑائی کر“‏

      • خدا ہمارے گُناہوں کو دُور کر دیتا ہے ‏(‏12‏)‏

      • خدا ایک باپ کی طرح رحم کرتا ہے ‏(‏13‏)‏

      • خدا یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں ‏(‏14‏)‏

      • یہوواہ کا تخت اور حکمرانی ‏(‏19‏)‏

      • فرشتے خدا کا حکم بجا لاتے ہیں ‏(‏20‏)‏

  • 104

    • خدا کی مخلوقات کی وجہ سے اُس کی بڑائی

      • زمین ہمیشہ قائم رہے گی ‏(‏5‏)‏

      • روٹی اور مے فانی اِنسان کے لیے ہیں ‏(‏15‏)‏

      • ‏”‏تُو نے اَن‌گنت کام کیے ہیں“‏ ‏(‏24‏)‏

      • جب تُو اُن کا دم لے لیتا ہے تو وہ مر جاتے ہیں ‏(‏29‏)‏

  • 105

    • یہوواہ اپنے بندوں کی خاطر کارروائی کرتا ہے

      • خدا اپنے عہد کو یاد رکھتا ہے ‏(‏8-‏10‏)‏

      • ‏”‏میرے مسح‌شُدہ بندوں کو ہاتھ نہ لگانا“‏ ‏(‏15‏)‏

      • خدا نے یوسف کے ذریعے اپنا مقصد پورا کِیا ‏(‏17-‏22‏)‏

      • مصر میں خدا کے معجزے ‏(‏23-‏36‏)‏

      • اِسرائیل کا مصر سے نکلنا ‏(‏37-‏39‏)‏

      • خدا نے اَبراہام سے کِیا وعدہ یاد رکھا ‏(‏42‏)‏

  • 106

    • اِسرائیلیوں نے قدر نہیں کی

      • وہ جلد ہی خدا کے کاموں کو بھول گئے ‏(‏13‏)‏

      • خدا کی بجائے بیل کے بُت کی تعظیم ‏(‏19، 20‏)‏

      • اُنہیں خدا کے وعدے پر یقین نہیں تھا ‏(‏24‏)‏

      • وہ بعل کی پرستش میں شامل ہو گئے ‏(‏28‏)‏

      • بُرے فرشتوں کے لیے بچوں کی قربانیاں ‏(‏37‏)‏

  • 107

    • خدا کے حیران‌کُن کاموں کے لیے اُس کا شکر کرو

      • ‏”‏وہ اُنہیں صحیح راستے پر لے گیا“‏ ‏(‏7‏)‏

      • اُس نے اُن کی بھوک اور پیاس مٹائی ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏اُس نے اُنہیں گہری تاریکی سے نکالا“‏ ‏(‏14‏)‏

      • ‏”‏وہ حکم دیتا اور اُنہیں شفا ملتی“‏ ‏(‏20‏)‏

      • ‏”‏وہ غریبوں کو ظلم سے بچاتا ہے“‏ ‏(‏41‏)‏

  • 108

    • دُشمنوں پر فتح حاصل کرنے کے لیے دُعا

      • ‏”‏اِنسانوں سے نجات کی اُمید لگانا بے‌کار“‏ ‏(‏12‏)‏

      • ‏”‏خدا ہمیں طاقت بخشے گا“‏ ‏(‏13‏)‏

  • 109

    • ایک مایوس شخص کی دُعا

      • ‏”‏اُس کی جگہ کوئی اَور سنبھالے“‏ ‏(‏8‏)‏

      • خدا غریب کے ساتھ کھڑا ہوگا ‏(‏31‏)‏

  • 110

    • مَلکی‌صدق جیسا بادشاہ اور کاہن

      • اپنے دُشمنوں پر جیت حاصل کرتے جاؤ ‏(‏2‏)‏

      • خود کو پیش کرنے والے نوجوان شبنم کی طرح ‏(‏3‏)‏

  • 111

    • یہوواہ کے عظیم کاموں کے لیے اُس کی بڑائی کرو

      • خدا کا نام پاک اور گہرے احترام کے لائق ‏(‏9‏)‏

      • یہوواہ کا خوف دانش‌مندی ہے ‏(‏10‏)‏

  • 112

    • نیک شخص یہوواہ کا خوف رکھتا ہے

      • دل کھول کر دینے والے کا بھلا ہوگا ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏نیک شخص کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا“‏ ‏(‏6‏)‏

      • دریادل شخص غریبوں کو دیتا ہے ‏(‏9‏)‏

  • 113

    • بلندیوں پر رہنے والا خدا ادنیٰ شخص کو اُٹھاتا ہے

      • یہوواہ کے نام کی بڑائی ہمیشہ ہوتی رہے ‏(‏2‏)‏

      • خدا نیچے جھکتا ہے ‏(‏6‏)‏

  • 114

    • مصر سے اِسرائیل کی رِہائی

      • سمندر بھاگ گیا ‏(‏5‏)‏

      • پہاڑ مینڈھوں کی طرح اُچھلنے لگے ‏(‏6‏)‏

      • چقماق کی چٹان پانی کا چشمہ بن گئی ‏(‏8‏)‏

  • 115

    • صرف خدا ہی تعظیم کے لائق ہے

      • بے‌جان بُت ‏(‏4-‏8‏)‏

      • زمین اِنسانوں کو دی گئی ہے ‏(‏16‏)‏

      • ‏”‏مُردے یاہ کی بڑائی نہیں کرتے“‏ ‏(‏17‏)‏

  • 116

    • شکرگزاری کا گیت

      • مَیں بدلے میں یہوواہ کو کیا دے سکتا ہوں؟ ‏(‏12‏)‏

      • ‏”‏مَیں نجات کا پیالہ پیوں گا“‏ ‏(‏13‏)‏

      • ‏”‏مَیں .‏.‏.‏ اپنی منتیں پوری کروں گا“‏ ‏(‏14‏،‏ 18‏)‏

      • خدا کے وفادار بندوں کی موت بھاری نقصان ہے ‏(‏15‏)‏

  • 117

    • سب قوموں کو یہوواہ کی بڑائی کرنے کی دعوت

      • خدا کی اٹوٹ محبت بے‌اِنتہا ‏(‏2‏)‏

  • 118

    • یہوواہ کی جیت پر شکرگزاری

      • مَیں نے یاہ کو پکارا اور اُس نے جواب دیا ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ میری طرف ہے“‏ ‏(‏6، 7‏)‏

      • ٹھکرایا ہوا پتھر کونے کا سب سے اہم پتھر بنے گا ‏(‏22‏)‏

      • ‏”‏جو یہوواہ کے نام سے آتا ہے“‏ ‏(‏26‏)‏

  • 119

    • خدا کے بیش‌قیمت کلام کی قدر

      • ‏”‏جوان آدمی کس طرح پاک صاف زندگی گزار سکتا ہے؟“‏ ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏مجھے تیری یاددہانیوں سے گہرا لگاؤ ہے“‏ ‏(‏24‏)‏

      • ‏”‏مَیں نے تیرے کلام سے اُمید لگائی ہے“‏ ‏(‏74‏،‏ 81‏،‏ 114‏)‏

      • ‏”‏مجھے تیرے قوانین سے بے‌حد پیار ہے!‏“‏ ‏(‏97‏)‏

      • ‏”‏مجھ میں اپنے سب اُستادوں سے زیادہ گہری سمجھ ہے“‏ ‏(‏99‏)‏

      • ‏”‏تیرا کلام میرے قدموں کے لیے چراغ“‏ ‏(‏105‏)‏

      • ‏”‏تیرے کلام میں سچائی رچی‌بسی ہے“‏ ‏(‏160‏)‏

      • خدا کے قوانین سے محبت کرنے والے صلح سے رہتے ہیں ‏(‏165‏)‏

  • 120

    • ایک پردیسی کی صلح کی خواہش

      • ‏”‏مجھے .‏.‏.‏ دھوکادہی کرنے والی زبان سے بچا“‏ ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏مَیں صلح‌پسند ہوں“‏ ‏(‏7‏)‏

  • 121

    • یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے

      • ‏”‏مجھے یہوواہ سے مدد ملے گی“‏ ‏(‏2‏)‏

      • یہوواہ کبھی سوتا نہیں ‏(‏3، 4‏)‏

  • 122

    • یروشلم کی سلامتی کے لیے دُعا

      • یہوواہ کے گھر جانے کی خوشی ‏(‏1‏)‏

      • ایک شہر جس کے حصے آپس میں جُڑے ہیں ‏(‏3‏)‏

  • 123

    • مہربانی کے لیے یہوواہ پر آس رکھنا

      • ہماری آنکھیں یہوواہ کی طرف لگی ہیں ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏ہم بہت زیادہ ذِلت اُٹھا چُکے ہیں“‏ ‏(‏3‏)‏

  • 124

    • ‏”‏اگر یہوواہ ہمارے ساتھ نہ ہوتا“‏

      • ٹوٹے ہوئے پھندے سے بچ نکلنا ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏ہمیں یہوواہ کے نام سے مدد ملے گی“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 125

    • یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے

      • ‏”‏جیسے یروشلم پہاڑوں سے گِھرا ہے“‏ ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏اِسرائیل پر سلامتی ہو!‏“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 126

    • صِیّون کے بحال ہونے کی خوشی

      • یہوواہ نے بڑے بڑے کام کیے ہیں ‏(‏3‏)‏

      • رونے والے خوشی سے للکاریں گے ‏(‏5، 6‏)‏

  • 127

    • خدا کے بغیر سب کچھ بے‌کار

      • ‏”‏اگر یہوواہ گھر نہ بنائے“‏ ‏(‏1‏)‏

      • اولاد یہوواہ کی طرف سے اجر ‏(‏3‏)‏

  • 128

    • یہوواہ کا خوف خوشی کا باعث

      • بیوی انگور کی پھل‌دار بیل کی طرح ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏تُم .‏.‏.‏ یروشلم کی خوش‌حالی دیکھو“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 129

    • حملہ تو ہوا مگر شکست نہیں

      • صِیّون سے نفرت کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا ‏(‏5‏)‏

  • 130

    • ‏”‏مَیں دُکھ کی گہری کھائی سے تجھے پکارتا ہوں“‏

      • ‏”‏اگر تُو ہماری غلطیوں کا حساب رکھے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • سچی معافی یہوواہ سے ملتی ہے ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏شدت سے یہوواہ کا اِنتظار“‏ ‏(‏6‏)‏

  • 131

    • دودھ چھڑائے ہوئے بچے کی طرح مطمئن

      • بڑی بڑی چیزوں کی خواہش نہیں ‏(‏1‏)‏

  • 132

    • داؤد اور صِیّون کو چُنا گیا

      • ‏”‏اپنے مسح‌شُدہ بندے کو رد نہ کر“‏ ‏(‏10‏)‏

      • صِیّون کے کاہنوں کے لیے نجات کا لباس ‏(‏16‏)‏

  • 133

    • مل‌جُل کر رہنا

      • اُس تیل کی طرح جو ہارون کے سر پر اُنڈیلا گیا ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏کوہِ‌حرمون کی شبنم کی طرح“‏ ‏(‏3‏)‏

  • 134

    • رات کو خدا کی بڑائی

      • ‏”‏پاکیزگی سے دُعا میں اپنے ہاتھ اُٹھاؤ“‏ ‏(‏2‏)‏

  • 135

    • یاہ کی عظمت کی وجہ سے اُس کی بڑائی کرو

      • مصر کے خلاف نشانیاں اور معجزے ‏(‏8، 9‏)‏

      • ‏”‏تیرا نام ہمیشہ قائم رہتا ہے“‏ ‏(‏13‏)‏

      • بے‌جان بُت ‏(‏15-‏18‏)‏

  • 136

    • یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے

      • آسمان اور زمین کو بڑی مہارت سے بنایا گیا ‏(‏5، 6‏)‏

      • فِرعون بحیرۂ‌احمر میں غرق ہو گیا ‏(‏15‏)‏

      • خدا مایوس لوگوں کو یاد رکھتا ہے ‏(‏23‏)‏

      • ہر جان‌دار کے لیے خوراک ‏(‏25‏)‏

  • 137

    • بابل کے دریاؤں کے کنارے

      • صِیّون کے بارے میں کوئی گیت نہیں گایا گیا ‏(‏3، 4‏)‏

      • بابل تباہ ہو جائے گا ‏(‏8‏)‏

  • 138

    • خدا عظیم ہے مگر اُسے اِنسانوں کی فکر ہے

      • ‏”‏تُو نے مجھے جواب دیا“‏ ‏(‏3‏)‏

      • خدا خطروں میں بھی حفاظت کرتا ہے ‏(‏7‏)‏

  • 139

    • خدا اپنے بندوں کو اچھی طرح جانتا ہے

      • خدا کی روح سے کوئی نہیں بچ سکتا ‏(‏7‏)‏

      • ‏”‏مجھے کتنے حیرت‌انگیز طریقے سے بنایا گیا ہے“‏ ‏(‏14‏)‏

      • تُو نے مجھے ماں کے پیٹ میں دیکھا ‏(‏16‏)‏

      • ‏”‏مجھے اُس راہ پر لے چل جو ہمیشہ قائم رہتی ہے“‏ ‏(‏24‏)‏

  • 140

    • یہوواہ طاقت‌ور نجات‌دہندہ

      • بُرے لوگ سانپوں کی طرح ‏(‏3‏)‏

      • ظالم لوگوں کو مار ڈالا جائے ‏(‏11‏)‏

  • 141

    • حفاظت کے لیے دُعا

      • میری دُعا بخور کی طرح ہو ‏(‏2‏)‏

      • نیک شخص کی طرف سے اِصلاح تیل کی طرح ‏(‏5‏)‏

      • بُرے لوگ اپنے بچھائے جال میں پھنس جائیں گے ‏(‏10‏)‏

  • 142

    • اذیت دینے والوں سے بچاؤ کی دُعا

      • ‏”‏ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں مَیں بھاگ کر جا سکوں“‏ ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏تُو ہی میرا سب کچھ ہے“‏ ‏(‏5‏)‏

  • 143

    • میری جان سُوکھی زمین کی طرح خدا کی پیاسی

      • ‏”‏مَیں تیرے سارے کاموں پر سوچ بچار کرتا ہوں“‏ ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏مجھے اپنی مرضی پر چلنا سکھا“‏ ‏(‏10‏)‏

      • ‏”‏تیری روح .‏.‏.‏ مجھے ہموار جگہ پر لے چلے“‏ ‏(‏10‏)‏

  • 144

    • جیت کے لیے دُعا

      • فانی اِنسان کیا ہے؟ ‏(‏3‏)‏

      • ‏”‏دُشمنوں کو تتربتر کر دے“‏ ‏(‏6‏)‏

      • یہوواہ کے بندے خوش رہتے ہیں ‏(‏15‏)‏

  • 145

    • خدا کی تعظیم جو عظیم بادشاہ ہے

      • ‏”‏مَیں تیری عظمت کا اِعلان کروں گا“‏ ‏(‏6‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ سب کے ساتھ اچھائی کرتا ہے“‏ ‏(‏9‏)‏

      • ‏”‏تیرے وفادار بندے تیری بڑائی کریں گے“‏ ‏(‏10‏)‏

      • خدا کی ابدی بادشاہت ‏(‏13‏)‏

      • خدا ہر جان‌دار کی خواہش پوری کرتا ہے ‏(‏16‏)‏

  • 146

    • اِنسان پر نہیں بلکہ خدا پر بھروسا

      • موت کے بعد اِنسان کے خیال مٹ جاتے ہیں ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ بوجھ تلے دبے لوگوں کو اُٹھاتا ہے“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 147

    • خدا کے محبت بھرے اور شان‌دار کاموں کی تعریف

      • ‏”‏وہ دُکھ سے چُور لوگوں کو شفا دیتا ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

      • وہ تمام ستاروں کو نام سے بُلاتا ہے ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏وہ برف کو اُون کی طرح بھیجتا ہے“‏ ‏(‏16‏)‏

  • 148

    • ساری مخلوق یہوواہ کی بڑائی کرے

      • ‏”‏اُس کے سب فرشتو!‏ اُس کی بڑائی کرو“‏ ‏(‏2‏)‏

      • سورج، چاند اور ستارے خدا کی بڑائی کریں ‏(‏3‏)‏

      • بوڑھے اور جوان خدا کی بڑائی کریں ‏(‏12، 13‏)‏

  • 149

    • خدا کی جیت کی خوشی میں گیت

      • ‏”‏یہوواہ اپنے بندوں سے خوش ہوتا ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • خدا اپنے وفادار بندوں کو اعزاز دیتا ہے ‏(‏9‏)‏

  • 150

    • ‏”‏ہر جان‌دار یاہ کی بڑائی کرے“‏

      • ہللویاہ!‏ ‏(‏1‏،‏ 6‏)‏