مواد فوراً دِکھائیں

حال ہی میں صفحۂ‌اوّل پر نمایاں کِیا گیا مواد

 

 

کیا احتجاج مسائل کا حل ہے؟‏

احتجاج ایک طاقت‌ور ہتھیار ثابت ہو سکتا ہے۔‏ لیکن کیا اِس سے نااِنصافی،‏ رشوت‌خوری اور ظلم و ستم جیسے مسائل کو مکمل طور پر ختم کِیا جا سکتا ہے؟‏

کیا تمباکونوشی گُناہ ہے؟‏

اگر بائبل میں تمباکونوشی کا ذکر نہیں کِیا گیا تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا یہ گُناہ ہے یا نہیں؟‏

ایک دوسرے کو وقت دیں

بہت سے میاں بیوی کو ایک کمرے میں ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بات کرنا مشکل لگتا ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ جو وقت گزارتے ہیں، وہ اُس کا بھرپور فائدہ کیسے اُٹھا سکتے ہیں؟‏

اپنے ہم‌عمرو‌ں کے دباؤ کا مقابلہ کریں

اِس و‌یڈیو میں چار ایسے مشو‌رے دیے گئے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے فیصلے خو‌د کرنے کی ہمت پیدا کر سکتے ہیں۔‏

خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏

پاک کلام میں اِس سوال کا تسلی بخش جواب دیا گیا ہے۔‏

کیا ہرمجِدّون اِسرائیل میں شروع ہوگی؟‏

پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

 

پاک کلام سے ایسٹر کے حوالے سے کیا پتہ چلتا ہے؟‏

ایسٹر کے 5 رسم‌ورواج اور اِن کے آغاز پر غور کریں۔‏

یسوع مسیح کی قربانی سے فائدہ حاصل کریں

دیکھیں کہ یسوع مسیح کی قربانی سے فائدے حاصل کرنے کے لیے آپ کو کون سے دو قدم اُٹھانے ہوں گے۔‏

 

یسوع مسیح جُرم اور نااِنصافی کو ختم کر دیں گے

ہم اُس سب کے لیے قدر کیسے دِکھا سکتے ہیں جو یسوع مسیح نے ہمارے لیے کِیا اور جو وہ مستقبل میں ہمارے لیے کریں گے؟‏

ہم بائبل میں لکھی باتوں کو سمجھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

آپ پاک کلام میں پائے جانے والے اہم پیغام کو سمجھ سکتے ہیں۔‏

اِنجیلوں سے دانش‌بھری باتیں

یسوع مسیح نے ایک چھوٹی سی تقریر میں ایسی زبردست باتیں بتائیں جن سے ہمیں آج بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔‏

 

خوشی اور اِطمینان

پاک کلام کی تعلیمات کے ذریعے بے‌شمار لوگوں نے روزمرہ زندگی کی پریشانیوں اور جسمانی اور ذہنی دباؤ سے نمٹنا سیکھا ہے اور اُن کی زندگی بامقصد ہو گئی ہے۔‏

سائنس اور بائبل

کیا بائبل اور سائنسی حقائق آپس میں میل کھاتے ہیں؟ دیکھیں کہ بائبل میں کون سی سائنسی معلومات درج ہیں اور سائنس دان اِس بارے میں کیا کہتے ہیں۔‏

شادی اور گھریلو زندگی

آج کل ہر گھرانے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن پاک کلام میں درج مشوروں پر عمل کرنے سے گھریلو زندگی کو خوش گوار بنایا جا سکتا ہے۔‏

خدا پر ایمان

ایمان کے ذریعے ہم ثابت‌قدم رہ پاتے ہیں اور ہمیں مستقبل کے لیے ایک قابلِ‌بھروسا اُمید ملتی ہے۔‏

نوجوان اور بالغ کے لیے مدد

دیکھیں کہ پاک کلام میں اُن مشکلوں اور مسئلوں کے کیا حل بتائے گئے ہیں جن کا نوجوانوں اور بالغوں کو اکثر سامنا ہوتا ہے۔‏