مواد فوراً دِکھائیں

شادی‌شُدہ زندگی

خوش‌گوار گھریلو زندگی

خدا کی رہنمائی سے ازدواجی زندگی کو خوش‌گوار بنائیں

کچھ ایسے مشوروں کے بارے میں پڑھیں جن سے ازدواجی زندگی کو خوش‌گوار بنایا جا سکتا ہے۔‏

گھریلو زندگی کو خو‌ش‌گو‌ار بنائیں—‏مل کر کام کریں

کیا آپ کی او‌ر آپ کے شریکِ‌حیات کی راہیں ایک ہی ہیں؟‏

اپنے اندر صبر کی خوبی پیدا کریں

جب دو عیب دار لوگوں کی شادی ہوتی ہے تو اُن کی شادی شُدہ زندگی میں مسئلے کھڑے ہو سکتے ہیں۔لیکن صبر کی خوبی ظاہر کرنے سے اُن کی شادی شُدہ زندگی کامیاب ہو سکتی ہے۔‏

اپنے جیون ساتھی کا احترام کریں

اپنے جیون ساتھی کے لیے کبھی کبھار نہیں بلکہ ہمیشہ عزت اور احترام دِکھائیں۔‏آپ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے جیون ساتھی کا احترام کرتے ہیں؟‏

خوشیوں بھری شادی‌شُدہ زندگی کے لیے:‏ ایک دوسرے سے محبت کا اِظہار کرتے رہیں

کام اور زندگی کی پریشانیوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے سے پہلے جتنا محبت کا اِظہار نہ کریں۔ لیکن کیا اُن میں پہلے سی محبت پھر سے پیدا ہو سکتی ہے؟‏

اپنے جیون ساتھی کی قدر کرتے رہیں

جب شوہر اور بیوی ایک دوسرے کی خوبیوں پر دھیان دیتے ہیں اور اِنہیں سراہتے ہیں تو اُن کا بندھن مضبوط ہوتا ہے۔‏ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے دل میں اپنے جیون ساتھی کے لیے قدر بڑھے؟‏

اپنے جیون ساتھی سے محبت کا اِظہار کرتے رہیں

جیون ساتھی یہ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے سے واقعی پیار کرتے ہیں؟ پاک کلام کے چار اصولوں پر غور کریں۔‏

اپنے جیون‌ساتھی کے وفادار رہیں

کیا اپنے جیون‌ساتھی کا وفادار رہنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ زِناکاری نہ کریں؟‏

شوہرو—‏اپنے گھر کو امن کا گہوارہ بنائیں

شوہرو،‏ اپنے گھرانے کی مالی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے گھر والے خوش رہیں؟‏

خوشی کی راہ—‏دوسروں سے محبت کریں

دوسروں سے محبت کرنے سے ایک شخص کو حقیقی خوشی مل سکتی ہے۔‏

پاک کلام کیا کہتا ہے

کیا پاک کلام میں ایک ہی جنس کے لوگوں کی آپس میں شادی کے بارے میں بات کی گئی ہے؟‏

خدا جس نے شادی کے بندھن کی شروعات کی ہے، یہ جانتا ہے کہ شادی کا خوش‌گوار اور دائمی بندھن کیسے قائم کِیا جا سکتا ہے۔‏

کیا ایک سے زیادہ بیویاں یا شوہر رکھنا جائز ہے؟‏

کیا اِس رواج کا آغاز خدا کی طرف سے تھا؟ دیکھیں کہ پاک کلام میں شوہروں، بیویوں اور شادی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

پاک کلام میں مختلف رنگ‌ونسل کے لوگوں کی آپس میں شادی کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

پاک کلام کے کچھ ایسے اصولوں پر غور کریں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ تمام رنگ‌ونسل یا قوموں سے تعلق رکھنے والے لوگ برابر ہیں اور اِن کے درمیان ہونے والی شادیاں بھی غلط نہیں ہیں۔‏

مسائل اور حل

ساس سُسر کے ساتھ تعلقات

سُسرالیوں کی طرف سے ہونے والے مسئلوں سے نپٹنے کے لیے تین مشوروں پر عمل کریں اور یوں اپنی ازدواجی زندگی میں دراڑ پڑنے نہ دیں۔‏

آپ رشتے‌داروں کے ساتھ صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

آپ اپنے شادی کے بندھن کو داؤ پر لگائے بغیر اپنے ماں‌باپ کی عزت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

جب شوہر اور بیوی کی رائے ایک دوسرے سے فرق ہو

اگر شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے فرق رائے رکھتے ہیں تو وہ اِس مسئلے کو کیسے حل کر سکتے اور صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

اگر آپ کا جیون ساتھی گندی تصویریں اور فلمیں دیکھتا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

اگر شوہر یا بیوی میں سے کوئی گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنے کی عادت میں پڑ گیا ہے تو اپنے شوہر یا بیوی کی مدد کرنے اور اپنی شادی‌شُدہ زندگی میں پھر سے بھروسے کو قائم کرنے کے لیے میاں بیوی مل کر کام کیسے کر سکتے ہیں؟‏

گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنے کی عادت آپ کی شادی کو تباہ کر سکتی ہے

اِس مضمون میں دیے گئے مشورے آپ کی مدد کر سکتے ہیں تاکہ آپ گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنے کی عادت کو چھوڑ سکیں اور اپنے جیون ساتھی کے ساتھ اپنے رشتے کو ٹھیک کر سکیں۔‏

گھریلو زندگی کو خو‌ش‌گو‌ار بنائیں—‏ایک دو‌سرے کو معاف کریں

کیا چیز آپ کی مدد کر سکتی ہے تاکہ آپ اپنے جیو‌ن ساتھی کی غلطیو‌ں کو درگزر کر سکیں؟‏

آپ مصیبتوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ایسی صورت میں خدا آپ کی مدد کیسے کرتا ہے؟‏

کیا یہ صرف دوستی ہے یا اِس سے زیادہ؟‏

شاید آپ کو لگے کہ کسی مخالف جنس کے ساتھ آپ کی دوستی مناسب حد میں ہے۔‏ پاک کلام کی روشنی میں اِس دوستی کو جانچیں۔‏

علیٰحدگی اور طلاق

کیا آپ اپنے ازدواجی رشتے سے مایوس ہو گئے ہیں؟‏

کیا آپ اپنے جیون‌ساتھی سے اِتنے مایوس ہو گئے ہیں کہ آپ کو لگتا ہے جیسے اِس شخص سے شادی کرکے آپ کسی زنجیر میں جکڑ گئے ہیں؟‏ پانچ نکتوں پر غور کریں جن کے ذریعے آپ اپنے ازدواجی رشتے کو مضبوط کر سکتے ہیں۔‏

کیا جینے کا کو‌ئی فائدہ ہے؟—‏جب شریکِ‌حیات بےو‌فائی کرتا ہے

شریکِ‌حیات کی بےو‌فائی کا غم سہنے و‌الے بہت سے لو‌گو‌ں نے پاک صحیفو‌ں سے تسلی حاصل کی ہے۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں—‏زِناکاری

کیا زِناکاری کرنے سے ایک شخص کی شادی ٹوٹ جاتی ہے؟‏

کیا پاک کلام میں طلاق کی اِجازت دی گئی ہے؟‏

دیکھیں کہ طلاق کے حوالے سے خدا کس بات کی اِجازت دیتا ہے اور کس بات سے اُسے نفرت ہے۔‏

یہوواہ کے گواہ طلاق کو کیسا خیال کرتے ہیں؟‏

کیا یہوواہ کے گواہ ایسے میاں بیوی کی مدد کرتے ہیں جن کے بندھن میں دراڑ پیدا ہو گئی ہے؟ کیا یہوواہ کے ایک گواہ کو طلاق لینے کے لیے کلیسیا کے نگہبانوں سے اِجازت کی ضرورت ہے؟‏