مواد فوراً دِکھائیں

بائبل کی تعلیم حاصل کرنا

بائبل کا مطالعہ

مَیں پاک کلام کو کیوں پڑھوں؟‏

پاک کلام کو پڑھنے سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں سنور گئی ہیں۔‏

بائبل پڑھنے کے لیے شیڈول

اگر آپ ہر روز بائبل پڑھنا چاہتے ہیں یا ایک سال کے اندر اندر اِسے پڑھنا چاہتے ہیں یا پھر پہلی بار بائبل پڑھنے والے ہیں تو یہ شیڈول آپ کے کام آ سکتا ہے۔‏

خدا کا کلام میری مدد کیسے کر سکتا ہے؟—‏پہلا حصہ:‏ بائبل کو پڑھنے کا شوق پیدا کریں

اگر آپ کو ایک بہت ہی قدیم خزانے کا بکس ملتا ہے تو کیا آپ کو تجسّس نہیں ہوگا کہ آپ اِسے کھول کر دیکھیں کہ اِس کے اندر ہے کیا؟ بائبل خزانے کے ایک بکس کی طرح ہے جس میں دانش‌مندی کی باتیں ہیں جو ہیرے موتیوں جیسی ہیں۔‏

خدا کا کلام میری مدد کیسے کر سکتا ہے؟—‏دوسرا حصہ:‏ بائبل پڑھنے کے دلچسپ طریقے اپنائیں

پانچ ایسے طریقوں پر عمل کریں جن سے آپ پاک کلام میں درج واقعات کو اِس طرح سے پڑھ سکتے ہیں جیسے یہ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہو رہے ہوں۔‏

بائبل کورس

اہم سوالوں کے جواب کے لیے ایک کورس

کیا آپ سوچتے ہیں کہ ”‏مَیں بہت مصروف ہوں،‏“‏ یا پھر ”‏مَیں کوئی ایسا کورس کرنے کا وعدہ نہیں کرنا چاہتا جسے مَیں مکمل نہ کر پاؤں۔‏“‏

ہم بائبل میں لکھی باتوں کو سمجھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

آپ پاک کلام میں پائے جانے والے اہم پیغام کو سمجھ سکتے ہیں۔‏