مواد فوراً دِکھائیں

خدا کو پسند آنے والی خوبیاں

بہتر اِنسان کیسے بنیں؟

خوشی کی راہ—‏قناعت‌پسند اور فراخ‌دل ہوں

بہت سے لوگ ایک شخص کی خوشی اور کامیابی کا اندازہ اُس کے مال‌ودولت سے لگاتے ہیں۔‏ لیکن کیا مال‌ودولت سے سچی خوشی مل سکتی ہے؟‏ اِس سلسلے میں چند حقائق پر غور کریں۔‏

دوسروں کو دینے کے فائدے

دوسروں کی مدد کرنے سے آپ کو بھی فائدہ ہوتا ہے اور اُنہیں بھی۔‏ دوسروں کو دینے سے اُنہیں بھی دینے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ آپ خوشی سے دوسروں کو کیسے دے سکتے ہیں؟‏

دوسروں کا شکرگزار ہونے کے سلسلے میں پاک صحیفوں کی تعلیم کیا ہے؟‏

دوسروں کے شکرگزار ہونے کے بہت سے فائدے ہیں۔‏ دیکھیں کہ ہم اپنے اندر شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں۔‏

نرم‌مزاجی—‏دانش‌مندی کا ثبوت

اگر کوئی آپ پر برس پڑتا ہے تو اپنے غصے پر قابو پانا آسان نہیں ہوتا۔‏ آپ ایسی صورتحال میں بھی نرم‌مزاجی سے کیسے کام لے سکتے ہیں؟‏

خوشی کی راہ—‏معاف کریں

جو لوگ غصے اور رنجش کو دل میں پالتے رہتے ہیں،‏ وہ نہ تو خوش رہتے ہیں اور نہ ہی صحت‌مند۔‏

ایمان‌داری کا صلہ

کچھ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں جن کی زندگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایمان‌داری سے کام لینے کا بڑا فائدہ ہے۔‏

دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات کیسے قائم کریں؟

خوشی کی راہ—‏دوسروں سے محبت کریں

دوسروں سے محبت کرنے سے ایک شخص کو حقیقی خوشی مل سکتی ہے۔‏

گھریلو زندگی کو پُرامن کیسے بنایا جا سکتا ہے؟‏

کیا پاک کلام کی ہدایت پر عمل کرنے سے گھر کا ماحول پُرامن بنایا جا سکتا ہے؟‏ دیکھیں کہ کچھ لوگ اِس سلسلے میں کیا کہتے ہیں۔‏

دل سے معاف کریں

کیا معاف کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس تکلیف سے نظریں چُرائیں جو دوسرے شخص نے ہمیں پہنچائی ہے؟‏

اپنے غصے پر کیسے قابو پائیں؟‏

نہ صرف غصے میں پھٹ پڑنے سے بلکہ اِسے دبا کر رکھنے سے بھی آپ کی صحت پر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ تو پھر جب آپ کو اپنے جیون ساتھی کی کسی بات پر غصہ آتا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏