مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

اِس حصے میں دُنیا بھر سے لوگ بتا رہے ہیں کہ خدا کے کلام نے اُن کی زندگی کیسے سنوار دی ہے۔‏

بامقصد زندگی

ہم خدا کی مدد سے پھر سے ایک دوسرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاک کلام میں لکھے اصول ہر شخص کی مدد کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی شادی کے مسئلوں کو حل کر سکے۔‏

حقیقی محبت کی نفرت پر مکمل فتح—‏مگر کب؟‏

اپنے دل سے کسی کے لیے تعصب کو ختم کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ دیکھیں کہ کیسے ایک یہودی اور ایک فِلسطینی اپنے دل سے تعصب کو ختم کر پائے۔‏

مَیں بائبل کے و‌اضح جو‌ابو‌ں سے بڑا متاثر ہو‌ا!‏

ارنسٹ لو‌ڈی زندگی کے کچھ اہم سو‌الو‌ں کے جو‌اب جاننا چاہتے تھے۔ بائبل سے و‌اضح جو‌اب حاصل کرنے سے اُنہیں مستقبل کے حو‌الے سے حقیقی اُمید ملی۔‏

مَیں مرنا نہیں چاہتی تھی

ایون کوئیری کے ذہن میں اکثر یہ سوال اُٹھتا تھا کہ ”‏میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏“‏ اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے بعد اُن کی زندگی بدل گئی۔‏

یہوواہ خدا نے میرے لیے بہت کچھ کِیا ہے

کِرسٹل کو بچپن میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ لیکن بائبل کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد خدا کے ساتھ اُن کی دوستی مضبوط ہوئی اور اُن کی زندگی کو ایک مقصد مل گیا۔‏

اب مجھے خود پر شرمندگی نہیں ہوتی

دیکھیں کہ اِزرائیل مارٹینیز نے احساسِ‌کمتری پر قابو کیسے پایا جس کا وہ بچپن سے شکار تھے۔‏

میں جان گیا کہ یہوواہ کو بہرے لوگوں کر فکر ہے۔‏

حالانکہ جیسن سُن نہیں سکتے لیکن پھر بھی وہ خدا کے دوست بنے۔‏

‏”‏آخرکار مَیں ابو سے محبت کرنے لگا!‏“‏

دیکھیں کہ رینے کو منشیات اور شراب کی لت کیوں لگ گئی اور وہ اِن بُری عادتوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کر پائے۔‏

‏”‏اب مَیں دوسروں کی مدد کر رہا ہوں“‏

ایک المناک حادثے کی وجہ سے خولیو کوریو سوچنے لگے کہ خدا اُن سے پیار نہیں کرتا۔‏ دیکھیں کہ اُن کی سوچ کیسے بدلی۔‏

میری زندگی مجھ سے ہی شرو‌ع او‌ر مجھ پر ہی ختم ہو‌تی تھی

جب کرسٹو‌ف باو‌ر سمندری سفر کر رہے تھے تو و‌ہ زیادہ‌تر و‌قت پاک کلام کو پڑھنے لگے۔ دیکھیں کہ اُنہو‌ں نے کیا کچھ سیکھا۔‏

مَیں نااِنصافی کے خلاف لڑنا چاہتی تھی

رفیکا نااِنصافی کے خلاف لڑنے کے لیے ایک ایسی تنظیم میں شامل ہو گئیں جو اِنقلاب لانے کا دعویٰ کر رہی تھی۔ لیکن پھر اُنہوں نے پاک کلام سے سیکھا کہ حقیقی امن اور اِنصاف صرف خدا کی بادشاہت ہی لا سکتی ہے۔‏

‏”‏اب مجھے دُنیا کو بدلنے کی ضرو‌رت محسو‌س نہیں ہو‌تی“‏

پاک کلام کا مطالعہ کرنے سے جانو‌رو‌ں کے حقو‌ق کے لیے لڑنے و‌الا ایک آدمی کس سچائی کو جان پایا؟‏

مَیں تو خدا کے وجود کو مانتا ہی نہیں تھا

دیکھیں کہ ایک شخص جو کبھی کمیونزم کے نظریے کو مانتا تھا اور خدا کے وجود سے اِنکار کرتا تھا،‏ وہ پاک کلام کی سچائیوں کی قدر کیسے کرنے لگا۔‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنو‌ارتی ہے—نو‌مبر 2012ء

دیکھیں کہ ایک کامیاب عو‌رت، ایک جو‌ئےباز او‌ر زندگی سے مایو‌س ایک شخص کو سچی خو‌شی کیسے ملی۔‏

نئے عقیدے اپنانا

‏”‏میرے پاس جوابوں سے زیادہ سوال تھے“‏

دیکھیں کہ ایک آدمی جو پہلے کسی چرچ کا پادری ہوا کرتا تھا،یہ یقین کیوں کرنے لگا کہ یہوواہ کے گواہ پاک کلام کی صحیح تعلیم دیتے ہیں۔‏

اُنہو‌ں نے ہر سو‌ال کا جو‌اب بائبل میں سے دیا!‏

اِسو‌لینا لامیلا ایک کیتھو‌لک سسٹر او‌ر کمیو‌نسٹ گرو‌پ کا حصہ تھیں۔ و‌ہ زندگی سے مایو‌س ہو گئی تھیں۔ لیکن بعد میں اُن کی ملاقات یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں سے ہو‌ئی جنہو‌ں نے پاک کلام سے اُنہیں اُن کے سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیے او‌ر یو‌ں اِسو‌لینا زندگی کا مقصد جان پائیں۔‏

اُنہیں ”‏ایک بہت ہی قیمتی موتی“‏ مل گیا

میری اور بی‌یون کو فرق فرق طرح سے خدا کی بادشاہت کے بارے میں پتہ چلا۔ خدا کی بادشاہت کے بارے میں جاننے سے اُن کی زندگی کیسے سنور گئی؟‏

مَیں مذہب سے نااُمید ہو گیا تھا

ٹام خدا پر ایمان رکھنا چاہتے تھے لیکن وہ مذہب سے نااُمید ہو گئے تھے۔ دیکھیں کہ بائبل کا مطالعہ کرنے سے اُنہیں اُمید کیسے ملی۔‏

شراب اور منشیات

‏”‏اب مَیں تشدد کرنے کا عادی نہیں رہا“‏

جب مائیکل کنزلہ کا اپنی نئی نوکری پر پہلا دن تھا تو کسی نے اُن سے یہ سوال پوچھا:‏ ”‏آپ کے خیال میں ہم پر جو مصیبتیں آتی ہیں، کیا اُن کا ذمے‌دار خدا ہے؟“‏ اِس ایک سوال نے اُن کی زندگی بدل دی۔‏

میری زندگی بد سے بدتر ہوتی جا رہی تھی!‏

سولومانی ایک بہتر زندگی کی اُمید لے کر امریکہ منتقل ہو گئے۔ لیکن وہاں وہ منشیات لینے لگ پڑے اور پھر اُنہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔ جانیں کہ وہ اپنی زندگی کو سدھارنے کے قابل کیسے ہوئے۔‏

‏”‏سڑکیں میرا گھر بن گئیں“‏

جب انٹونیو کو تشدد کرنے، منشیات لینے اور بے‌تحاشا شراب پینے کی لت لگی ہوئی تھی تو اُنہیں لگتا تھا کہ اُن کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ اُن کی سوچ کیسے بدلی؟‏

‏”‏مَیں سو‌چنے لگا کہ آخر مَیں اپنی زندگی کے ساتھ کر کیا رہا ہو‌ں“‏

دیکھیں کہ پاک کلام کے اصو‌لو‌ں پر عمل کرنے سے ایک شخص اپنی بُری عادتو‌ں او‌ر سو‌چ کو کیسے بدل پایا تاکہ و‌ہ خدا کو خو‌ش کر سکے۔‏

‏”‏مَیں اپنے طرزِزندگی سے تنگ آ گیا تھا“‏

دمیتری کورشونوو ایک شرابی تھے لیکن پھر اُنہوں نے روزانہ بائبل کو پڑھنا شروع کر دیا۔ دیکھیں کہ وہ کس طرح اپنا طرزِزندگی بدل پائے اور حقیقی خوشی حاصل کی۔‏

‏”‏اب مَیں حقیقی معنوں میں آزاد ہوں“‏

ایک جوان آدمی کی آپ‌بیتی جو پاک کلام کی تعلیم حاصل کرنے سے منشیات اور سگریٹ کو چھوڑ پایا۔‏

جُرم اور تشدد

‏”‏مَیں اپنے ہی ہاتھوں اپنی قبر کھود رہا تھا“‏

دیکھیں کہ ایل‌سلواڈور میں رہنے والے ایک شخص کو جو کہ ایک گینگ کا رُکن تھا، اپنی بگڑی زندگی سنوارنے کی ترغیب کیسے ملی۔‏

‏”‏مَیں بہت گرم دماغ اور بدتمیز شخص تھا“‏

ایک شخص جو پہلے ایک گینگ کا رُکن تھا، یہ مانتا ہے کہ اُس کی زندگی پاک کلام کی تعلیمات کی وجہ سے بدل گئی۔ اب اُس شخص کو خدا کی قُربت حاصل ہے۔‏

میری زندگی بد سے بدتر ہو‌تی گئی

سٹیو‌ن میکڈو‌ل ایک بہت ہی گرم دماغ شخص تھے۔ دیکھیں کہ اُنہو‌ں نے اُس و‌قت اپنی زندگی کو بدلنے کا فیصلہ کیو‌ں کِیا جب ایک لڑکے کا قتل ہو‌ا۔‏

مَیں نے سیکھ لیا کہ یہو‌و‌اہ بہت ہی رحم‌دل او‌ر معاف کرنے و‌الا خدا ہے

نو‌رمنڈ پیل ٹیئر کو لو‌گو‌ں کو ٹھگنے میں بڑا مزہ آتا تھا۔ لیکن بائبل کی ایک آیت کو پڑھنے سے اُن کی سو‌چ پر اِتنا گہرا اثر ہو‌ا کہ اُن کے آنسو بہنے لگے۔‏

مَیں اپنی پستو‌ل کے بغیر کہیں نہیں جاتا تھا

انُنزیاتو لو‌گارا ایک خطرناک گینگ کے ممبر تھے۔ دیکھیں کہ جب ایک دن و‌ہ یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں کی عبادت‌گاہ پر گئے تو اُن کی زندگی کیسے بدل گئی۔‏

‏”‏بہت سے لوگ مجھ سے نفرت کرتے تھے“‏

دیکھیں کہ پاک کلام کا مطالعہ کرنے سے ایک پُرتشدد شخص امن‌پسند کیسے بن گیا۔‏

کھیل، موسیقی اور تفریح

جیسن وورِلڈز:‏یہوواہ کی خدمت میں جیت ہی جیت ہے

جب ہم اپنی زندگی میں یہوواہ کی خدمت کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں تو اِس سے ہمیں ڈھیروں ڈھیر خوشیاں ملتی ہیں۔‏

‏”‏میرے پاس ہر وہ چیز تھی جس کی مجھے خواہش تھی“‏

سٹیفن اپنی جوانی میں ایک کامیاب اور مشہور موسیقار تھے۔ لیکن پھر بھی وہ اپنی زندگی میں خالی پن محسوس کرتے تھے۔ دیکھیں کہ اُن کی زندگی کیسے بامقصد ہوئی اور اُنہیں حقیقی خوشی کیسے حاصل ہوئی۔‏

میری زندگی کا سب سے قیمتی اِنعام

ایک پیشہ‌ور ٹینس کھلاڑی پاک کلام کی تعلیم کیوں دینے لگا؟‏

آخرکار مَیں کامیاب ہو گیا!‏

دیکھیں کہ ایک آدمی فحش مواد دیکھنے کی عادت پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوا اور اُسے وہ دلی سکون کیسے ملا جس کا پاک کلام میں ذکر کِیا گیا ہے۔‏

مجھے بیس‌بال سے عشق تھا

سموئیل ہیملٹن کو بیس‌بال سے جنون کی حد تک پیار تھا لیکن پاک کلام کی تعلیم حاصل کرنے سے اُن کی زندگی بدل گئی۔‏