مواد فوراً دِکھائیں

یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں

یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں

ہر سال یہوواہ کے گواہ یسوع مسیح کی قربانی کی یاد بالکل اُسی طرح مناتے ہیں جس طرح یسوع مسیح نے اِسے منانے کا حکم دیا تھا۔ (‏لُوقا 22:‏19، 20‏)‏ یہوواہ کے گواہ آپ کو اپنے ساتھ اِس اہم تقریب کو منانے کی دعوت دیتے ہیں۔ اِس تقریب میں اِس بات کی وضاحت کی جائے گی کہ یسوع مسیح کی قربانی سے آپ کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔‏