مواد فوراً دِکھائیں

جسمانی اور ذہنی صحت

صحت‌مند زندگی

صحت—‏پاک صحیفوں کی روشنی میں

یہ دیکھیں کہ بیماری اور علاج کے سلسلے میں پاک صحیفوں میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

صحت کو بہتر بنانے کے طریقے

پانچ طریقے جن پر عمل کرنے سے آپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔‏

بیماریوں کا پھیلاؤ—‏کیسے کریں بچاؤ؟‏

ہمارے جسم کو ہر روز ایسے دُشمنوں سے لڑنا پڑتا ہے جو خاموشی سے وار کرتے ہیں اور ہمیں نظر نہیں آتے مگر جان‌لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔‏

آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!‏

پاک کلام میں درج اصول مشکل وقت میں بھی زندگی کو مثبت نظر سے دیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔‏

خوشی کی راہ—‏صحت کا خیال رکھیں اور ہمت پیدا کریں

اگر ہماری صحت بگڑ جائے تو کیا ہماری خوشی کھو جانی چاہیے؟‏

مَیں اپنا وزن کیسے کم کر سکتا ہوں؟‏

اگر آپ اپنے وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کو ڈائیٹنگ کرنی ہوگی بلکہ اپنے معمول میں کچھ تبدیلیاں لائیں۔‏

بڑھاپا—‏پریشانی یا زینت؟‏

چھ ایسے طریقوں پر غور کریں جن سے آپ بڑھاپے کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں کو قبول کر پائیں گے۔‏

تازہ ہوا اور سورج کی روشنی—‏قدرتی اینٹی‌بائیوٹکس

جدید تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ اُنیسویں صدی میں علاج کا جو طریقہ اپنایا گیا،‏ وہ درست ہے۔‏

بیماری کے باوجود زندگی کیسے گزاریں؟

کیا پاک کلام دائمی بیماری سے نمٹنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے؟‏

جی بالکل!‏ دیکھیں کہ اِس سلسلے میں کون سے تین اِقدام آپ کے کام آ سکتے ہیں۔‏

کیا جینے کا کو‌ئی فائدہ ہے؟​—‏⁠جب کو‌ئی سنگین بیماری ہو جاتی ہے

دیکھیں کہ سنگین بیماری میں مبتلا کچھ لو‌گو‌ں نے اِس تکلیف‌دہ صو‌رتحال میں کیا کِیا۔‏

معذوری کے باوجود زندگی کیسے گزاریں؟

خدا کی خدمت ہی اُس کے درد کی دوا ہے

اُنیسمس پیدائش سے ہی ہڈیوں کی ایک بیماری میں مبتلا ہیں۔‏ خدا کے کلام میں درج وعدوں سے اُنہیں مستقبل کے بارے میں کیا اُمید ملی ہے؟‏

بیماروں اور معذوروں کی دیکھ‌بھال

پاک کلام میں بوڑھے ماں باپ کی دیکھ بھال کرنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

پاک کلام میں ایسے لوگوں کی مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے بڑی اچھی طرح سے اپنے بڑے بوڑھوں کی دیکھ بھال کی۔ اِس میں اُن لوگوں کے لیے بڑے فائدہ‌مند اصول پائے جاتے ہیں جو اپنے بوڑھے ماں باپ کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔‏

بیماریاں

وبا پھیلے تو کیا کریں؟‏

جب کوئی وبا پھیلتی ہے تو آپ اپنی جسمانی اور جذباتی صحت کا خیال رکھنے اور خدا کے ساتھ اپنی دوستی مضبوط رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

ذیابیطس—‏آپ اِس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

ذیابیطس—‏آپ اِس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

آپ مرگی کے مریض کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

مرگی کے بارے میں کچھ اہم معلومات پڑھیں۔‏

مسوڑھوں کی بیماری—‏ذرا بچ کر رہیں!‏

مسوڑھوں کی بیماری مُنہ کی سب سے عام بیماریوں میں سے ایک ہے۔‏ دیکھیں کہ اِس بیماری کی علامات کیا ہیں اور آپ ایک حد تک اِس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

کیا آپ کی خوراک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟‏

اگر آپ ڈاکٹر کو چیک کرائے بغیر کچھ کھانوں سے پرہیز کرنا شروع کر دیتے ہیں تو یہ آپ کے لیے نقصان‌دہ بھی ہو سکتا ہے۔‏

ملیریا—‏کیا بچاؤ ممکن ہے؟‏

اگر آپ ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں یا جانے والے ہیں جہاں ملیریا عام ہے تو آپ اپنا بچاؤ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ڈپریشن

پاک کلام میں ڈپریشن کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

اِس بارے میں پڑھیں کہ لوگ ڈپریشن کا شکار کیوں ہوتے ہیں اور ایک شخص پاک کلام کی مدد سے ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے۔‏

زندگی کا دامن کیوں تھامے رہیں؟‏

ایک شخص خودکُشی کو اپنے مسئلوں کا حل کیوں سمجھنے لگتا ہے؟‏

جب زندگی بو‌جھ لگنے لگتی ہے

مشکلات کے باو‌جو‌د زندگی بےمعنی نہیں ہے۔‏

نوجوانوں میں ڈپریشن—‏وجوہات اور حل

نوجوانوں میں ڈپریشن بڑھتا جا رہا ہے۔‏ اِس کی وجوہات اور علا‌مات کے بارے میں جانیں اور دیکھیں کہ آپ ڈپریشن میں مبتلا نوجوانوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

مَیں ہر بات کے بارے میں بُرا سوچنے سے کیسے بچوں؟‏

اِن مشوروں پر عمل کرنے سے آپ فرق فرق معاملوں کے بارے میں اچھی سوچ پیدا کرنے کے قابل ہوں گے۔‏

نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ذہنی مسائل—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

پاک کلام میں ایسے نوجوانوں کے لیے بہت اچھے مشورے دیے گئے ہیں جو ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔‏

کیا پاک کلام ڈپریشن سے نمٹنے میں میری مدد کر سکتا ہے؟‏

تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے خدا ڈپریشن میں مبتلا لوگوں کی مدد کرتا ہے۔‏

پاک کلام خودکُشی کے خیالات کو ذہن سے نکالنے میں کیسے مدد کر سکتا ہے؟‏

پاک کلام سے اُن لوگوں کو کون سے عملی مشورے مل سکتے ہیں جو مرنا چاہتے ہیں؟‏

پریشانیاں اور دباؤ

پاک کلام میں فکرمندی سے نمٹنے کے سلسلے میں کون سے مشورے دیے گئے ہیں؟‏

فکرمندی ایک ایسا احساس ہے جس کا فائدہ بھی ہے اور نقصان بھی۔‏ آپ زندگی کی فکروں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟‏

مَیں مسلسل تھکاوٹ سے کیسے بچ سکتا ہوں؟‏

دیکھیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، کیا آپ اِس کا شکار ہونے کے خطرے میں ہیں اور اگر ایسا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔‏

زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے؟‏

تبدیلیاں زندگی کا حصہ ہیں۔‏ دیکھیں کہ کچھ نوجوانوں نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا کامیابی سے سامنا کیسے کِیا۔‏

عدم تحفظ کے احساس سے چھٹکا‌را

تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن پر عمل کر کے عدم تحفظ کے احساس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔‏

علاج‌معالجہ

کیا ایک مسیحی اپنا علاج کرا سکتا ہے؟‏

کیا خدا کو اِس بات سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ ہم کس طرح سے اپنا علاج کراتے ہیں؟‏

جب کوئی عزیز بیمار ہوتا ہے

جب ایک شخص ڈاکٹر کو دِکھانے جاتا ہے یا ہسپتال میں داخل ہوتا ہے تو عموماً وہ کافی پریشان ہوتا ہے۔‏ ایسی صورت میں آپ اپنے عزیز کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اِنتقالِ خون کے متعلق ڈاکٹروں کی بدلتی رائے

یہوواہ کے گواہ خون نہ لینے کی وجہ تنقید کا نشانہ بنتے ہیں۔ دیکھیں کہ طبی ماہرین ہمارے اِس نظریے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔‏

خون نہ لگوانے کی وجہ سے یہوواہ کے گواہ زیادہ جلد صحت یاب

کچھ ایسی رپورٹوں کے بارے میں پڑھیں جن میں خون نہ لگوانے کے فائدوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔‏