پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

نورفوک جزیرہ

  • جزیرہ نورفوک پر یہوواہ کا ایک گواہ ایک شخص کو پاک کلام کی ایک آیت دِکھا رہا ہے۔‏

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏اوقیانوسیہ میں

جو یہوواہ کے گواہ خوش‌خبری کی خاطر دوسرے علا‌قوں میں منتقل ہوتے ہیں،‏ وہ مشکلا‌ت سے نمٹنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟‏