مواد فوراً دِکھائیں

بائبل کے ترجمے

کیا ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ درست ترجمہ ہے؟‏

دیکھیں کہ ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ بائبل کے دوسرے ترجموں سے فرق کیوں ہے۔‏

ایسٹونیا نے ”‏ایک بڑی کامیابی“‏ کو سراہا

‏”‏نیو ورلڈ ٹرانسلیشن آف دی ہولی سکرپچرز“‏ کو ایسٹونین زبان میں 2014ء کی بہترین کتاب کے ایوارڈ کے لیے نامزد کِیا گیا۔‏