مواد فوراً دِکھائیں

بائبل کے ترجمہ نگار

اُنہیں بائبل جان سے پیاری تھی—‏حصہ (‏وِلیم ٹینڈیل)‏

وِلیم ٹینڈیل کے کام سے پتہ چلتا ہے کہ اُنہیں بائبل کتنی پیاری تھی۔ ہم اُن کے کام سے آج بھی فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔‏

اُنہیں بائبل جان سے پیاری تھی

مائیکل سرویٹس اور وِلیم ٹینڈیل اُن لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے بائبل کی سچائیاں لوگوں تک پہنچانے کے لیے شدید مخالفت سہی اور اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی۔‏

ڈیزیڈیریس ایراسمس

ایراسمس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”‏اپنے زمانے میں اُن کی شہرت بالکل ویسی تھی جیسی آج‌کل مشہور عالمی شخصیات کی ہوتی ہے۔‏“‏ وہ اِتنے مشہور کیوں تھے؟‏