مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏

ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏

بائبل میں لکھا ہے کہ یہ ”‏خدا کا کلام“‏ ہے اور ”‏خدا .‏.‏.‏ جھوٹ نہیں بول سکتا۔‏“‏ (‏1-‏تھسلُنیکیوں 2:‏13؛‏ طِطُس 1:‏2‏)‏ کیا بائبل واقعی خدا کا کلام ہے؟‏ یا یہ محض قصے کہانیوں کی کتاب ہے؟‏