مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جاگو! نمبر  ‏2‏ 2019ء | چھ ایسے سبق جو بچو‌ں کو سیکھنے کی ضرو‌رت ہے

چھ ایسے سبق جو بچو‌ں کو سیکھنے کی ضرو‌رت ہے

آپ اپنے بچو‌ں کو کیسا اِنسان بنتے دیکھنا چاہتے ہیں؟‏

  • ضبطِ‌نفس سے کام لینے و‌الا

  • خاکسار

  • ہمت سے کام لینے و‌الا

  • ذمےدار

  • سمجھ‌دار

  • ایمان‌دار

بچو‌ں میں یہ خو‌بیاں خو‌دبخو‌د پیدا نہیں ہو جائیں گی۔ اُنہیں آپ کی رہنمائی کی ضرو‌رت ہے۔‏

اِس رسالے میں زندگی کے چھ ایسے اہم اسباق پر بات کی گئی ہے جو آپ اپنے بچو‌ں کو سکھا سکتے ہیں۔ یہ سبق بڑے ہو کر بھی اُن کے بہت کام آئیں گے۔‏

 

ضبطِ‌نفس سے کام لینے کے فائدے

ضبطِ‌نفس سے کام لینا اِتنا ضرو‌ری کیو‌ں ہے او‌ر ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

بچو‌ں کو خاکسار بننا سکھائیں

اگر آپ کا بچہ خاکسار بننا سیکھے گا تو اُسے نہ صرف اب بلکہ زندگی میں آگے چل کر بھی بہت فائدہ ہو‌گا۔‏

بچو‌ں کو ہمت سے کام لینا سکھائیں

جو بچے ہمت سے کام لینا سیکھتے ہیں، و‌ہ زندگی میں آنے و‌الی مشکلو‌ں سے اچھی طرح نمٹ پاتے ہیں۔‏

بچو‌ں کو ذمےدار اِنسان بننا سکھائیں

بچو‌ں کی کس عمر میں تربیت کرنی چاہیے تاکہ و‌ہ ایک ذمےدار اِنسان بن سکیں، کیا اُن کے بچپن میں یا جب و‌ہ بڑے ہو جاتے ہیں؟‏

بڑو‌ں کی رہنمائی کے فائدے

بچو‌ں کو رہنمائی کی ضرو‌رت ہو‌تی ہے۔ و‌ہ یہ رہنمائی کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

صحیح او‌ر غلط میں فرق کرنے کی اہمیت

اگر آپ اپنے بچو‌ں کو ابھی سے صحیح او‌ر غلط میں فرق کرنا سکھائیں گے تو و‌ہ بڑے ہو کر ایک ایمان‌دار شخص بنیں گے۔‏

ماں باپ کے لیے کچھ اَو‌ر مشو‌رے

و‌الدین کو اپنے بچو‌ں کی رہنمائی کرنے کے لیے خو‌د بھی اچھی رہنمائی کی ضرو‌رت ہے۔ اِس حو‌الے سے مزید جاننے کے لیے و‌یب‌سائٹ jw.org پر جائیں۔‏