مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

واعظ کی کتاب

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • ‏”‏سب کچھ فضول ہے!‏“‏ ‏(‏1-‏11‏)‏

      • ‏”‏زمین ہمیشہ قائم رہتی ہے“‏ ‏(‏4‏)‏

      • قدرتی نظام چلتے رہتے ہیں ‏(‏5-‏7‏)‏

      • ‏”‏سورج تلے کچھ بھی نیا نہیں ہوتا“‏ ‏(‏9‏)‏

    • اِنسان کی دانش‌مندی محدود ہے ‏(‏12-‏18‏)‏

      • ہوا کے پیچھے بھاگنے کی طرح ‏(‏14‏)‏

  • 2

    • سلیمان کے کاموں کا جائزہ ‏(‏1-‏11‏)‏

    • اِنسان کی دانش‌مندی کا فائدہ محدود ہے ‏(‏12-‏16‏)‏

    • سخت محنت فضول ہے ‏(‏17-‏23‏)‏

    • کھاؤ پیو اور اپنی محنت سے لطف اُٹھاؤ ‏(‏24-‏26‏)‏

  • 3

    • ‏”‏ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے“‏ ‏(‏1-‏8‏)‏

    • خدا کی دی ہوئی زندگی سے لطف اُٹھاؤ ‏(‏9-‏15‏)‏

      • ‏”‏اِنسانوں کے دل میں ہمیشہ کی زندگی کا خیال“‏ ‏(‏11‏)‏

    • سچا خدا اِنصاف کرے گا ‏(‏16، 17‏)‏

    • اِنسان اور جانور دونوں مر جاتے ہیں ‏(‏18-‏22‏)‏

      • سب مٹی میں لوٹ جاتے ہیں ‏(‏20‏)‏

  • 4

    • ظلم موت سے بدتر ‏(‏1-‏3‏)‏

    • کام کے بارے میں صحیح سوچ ‏(‏4-‏6‏)‏

    • ساتھی کی اہمیت ‏(‏7-‏12‏)‏

      • ‏”‏ایک سے دو بہتر ہیں“‏ ‏(‏9‏)‏

    • ایک بادشاہ کی زندگی فضول ہو سکتی ہے ‏(‏13-‏16‏)‏

  • 5

    • خدا کا خوف رکھ کر اُس سے بات کرو ‏(‏1-‏7‏)‏

    • معمولی عہدےداروں پر اعلیٰ عہدےداروں کی نظر ‏(‏8، 9‏)‏

    • دولت فضول ہے ‏(‏10-‏20‏)‏

      • پیسے سے پیار کرنے والے کا دل کبھی نہیں بھرتا ‏(‏10‏)‏

      • ‏”‏خادم کو میٹھی نیند آتی ہے“‏ ‏(‏12‏)‏

  • 6

    • اِنسان مال‌ودولت کا مزہ نہیں لے پاتا ‏(‏1-‏6‏)‏

    • اپنے پاس موجود چیزوں کا مزہ لو ‏(‏7-‏12‏)‏

  • 7

    • نیک‌نامی اور موت کا دن ‏(‏1-‏4‏)‏

    • دانش‌مند شخص کی ڈانٹ ‏(‏5-‏7‏)‏

    • انجام آغاز سے بہتر ‏(‏8-‏10‏)‏

    • دانش‌مندی کا فائدہ ‏(‏11، 12‏)‏

    • اچھے دن اور بُرے دن ‏(‏13-‏15‏)‏

    • حد سے بڑھ کر کچھ نہ کرو ‏(‏16-‏22‏)‏

    • واعظ کا مشاہدہ ‏(‏23-‏29‏)‏

  • 8

    • عیب‌دار شخص کی حکمرانی ‏(‏1-‏17‏)‏

      • بادشاہ کے فرمان مانو ‏(‏2-‏4‏)‏

      • اِنسان کی حکمرانی نقصان کا باعث ‏(‏9‏)‏

      • جب جلدی سزا نہیں ملتی ‏(‏11‏)‏

      • کھاؤپیو اور خوش ہو ‏(‏15‏)‏

  • 9

    • ‏”‏سب کا ایک ہی انجام ہوتا ہے“‏ ‏(‏1-‏3‏)‏

    • اپنی مختصر سی زندگی کا مزہ لو ‏(‏4-‏12‏)‏

      • ‏”‏مُردے کچھ بھی نہیں جانتے“‏ ‏(‏5‏)‏

      • قبر میں کوئی کام نہیں ‏(‏10‏)‏

      • بُرا وقت اور اچانک کچھ ہو جانا ‏(‏11‏)‏

    • دانش‌مندی کی ہمیشہ قدر نہیں کی جاتی ‏(‏13-‏18‏)‏

  • 10

    • تھوڑی سی بے‌وقوفی دانش‌مندی کو خراب کر دیتی ہے ‏(‏1‏)‏

    • نااہلی کے نقصانات ‏(‏2-‏11‏)‏

    • احمق شخص کی بربادی ‏(‏12-‏15‏)‏

    • حاکموں کی بے‌وقوفی ‏(‏16-‏20‏)‏

      • شاید کوئی پرندہ آپ کی بات آگے بتا دے ‏(‏20‏)‏

  • 11

    • موقعے سے فائدہ اُٹھاؤ ‏(‏1-‏8‏)‏

      • ‏”‏اپنی روٹی پانی میں پھینک دو“‏ ‏(‏1‏)‏

      • صبح سے شام تک بیج بوؤ ‏(‏6‏)‏

    • جوانی کا مزہ لو مگر سمجھ‌داری سے ‏(‏9، 10‏)‏

  • 12

    • بڑھاپے سے پہلے اپنے خالق کو یاد کرو ‏(‏1-‏8‏)‏

    • واعظ کی باتوں کا نچوڑ ‏(‏9-‏14‏)‏

      • دانش‌بھری باتیں آنکس کی طرح ‏(‏11‏)‏

      • ‏”‏سچے خدا کا خوف“‏ ‏(‏13‏)‏