مواد فوراً دِکھائیں

حال ہی میں صفحۂ‌اوّل پر نمایاں کِیا گیا مواد

 

 

غلط معلومات سے بچیں

ہر اُس بات پر بھروسا نہ کر لیں جو آپ دیکھتے یا سنتے ہیں۔ سیکھیں کہ آپ معلومات کو کیسے پرکھ سکتے ہیں اور غلط معلومات سے بچ سکتے ہیں۔‏

آپ کسے اپنا حکمران چُنیں گے؟—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

چاہے ایک اِنسان کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو، اُس کی ایک حد ہے۔ لیکن ایک حکمران ایسا ہے جو ہر طرح سے قابل ہے۔‏

پاک کلام میں ہم‌جنس‌پرستی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

خدا ہم‌جنس‌پرستی کو کیسا خیال کرتا ہے؟ کیا ایک ایسا شخص خدا کو خوش کر سکتا ہے جو اپنی ہی جنس کے لوگوں کے لیے جنسی کشش محسوس کرتا ہے؟‏

ایک دوسرے کو وقت دیں

بہت سے میاں بیوی کو ایک کمرے میں ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بات کرنا مشکل لگتا ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ جو وقت گزارتے ہیں، وہ اُس کا بھرپور فائدہ کیسے اُٹھا سکتے ہیں؟‏

کیا ہرمجِدّون اِسرائیل میں شروع ہوگی؟‏

پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

 

کیا بائبل میں درج سائنسی معلومات درست ہیں؟‏

آئیں، کچھ مثالوں پر غور کریں جن سے ہم دیکھ سکیں گے کہ بائبل سائنس سے میل کھاتی ہے۔

خوشی اور اِطمینان

پاک کلام کی تعلیمات کے ذریعے بے‌شمار لوگوں نے روزمرہ زندگی کی پریشانیوں اور جسمانی اور ذہنی دباؤ سے نمٹنا سیکھا ہے اور اُن کی زندگی بامقصد ہو گئی ہے۔‏

سائنس اور بائبل

کیا بائبل اور سائنسی حقائق آپس میں میل کھاتے ہیں؟ دیکھیں کہ بائبل میں کون سی سائنسی معلومات درج ہیں اور سائنس دان اِس بارے میں کیا کہتے ہیں۔‏

شادی اور گھریلو زندگی

آج کل ہر گھرانے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن پاک کلام میں درج مشوروں پر عمل کرنے سے گھریلو زندگی کو خوش گوار بنایا جا سکتا ہے۔‏

خدا پر ایمان

ایمان کے ذریعے ہم ثابت‌قدم رہ پاتے ہیں اور ہمیں مستقبل کے لیے ایک قابلِ‌بھروسا اُمید ملتی ہے۔‏

نوجوان اور بالغ کے لیے مدد

دیکھیں کہ پاک کلام میں اُن مشکلوں اور مسئلوں کے کیا حل بتائے گئے ہیں جن کا نوجوانوں اور بالغوں کو اکثر سامنا ہوتا ہے۔‏