پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

یاپ

  • مائکرونیشیا کی ریاست یاپ میں ایک عورت کو پاک کلام پر مبنی کتاب پیش کی جا رہی ہے جو پتھر کے اُن پیسوں کے پاس کھڑی ہے جنہیں خریدوفروخت کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے۔‏

خاص معلومات—یاپ

  • آبادی: 000،‏11
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 36
  • کلیسیائیں: 1
  • تناسب: ہر 355 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے