پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

جنوبی افریقہ

  • جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے قریب ایک انگوروں کے باغ کی مالکن کو پاک کلام کا پیغام سنایا جا رہا ہے۔‏

  • جنوبی افریقہ کے صوبے ماپومالانگا میں یہوواہ کے گواہ ایک قبائلی عورت کو اپنے اِجلاس میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔‏

خاص معلومات—جنوبی افریقہ

  • آبادی: 000،‏05،‏06،‏6
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 331،‏00،‏1
  • کلیسیائیں: 966،‏1
  • تناسب: ہر 617 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

یہو‌و‌اہ کی خدمت میں خو‌شیو‌ں بھری زندگی

آپ‌بیتی:‏ جان کی‌کو‌ٹ