پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

خاص معلومات—ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

  • آبادی: 000،‏09،‏14
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 529،‏10
  • کلیسیائیں: 130
  • تناسب: ہر 135 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

مجھے اپنی روحانی میراث کی بدولت ڈھیروں خوشیاں ملیں

بھائی وُڈورتھ ملز کی آپ‌بیتی پڑھیں جو تقریباً 80 سال سے وفاداری سے یہوواہ کی خدمت کر رہے ہیں۔‏