پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

سیرا لیون

  • سیرا لیون کے دارالحکومت فری‌ٹاؤن میں تیمنی زبان میں کتاب ‏”‏خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“‏ پیش کی جا رہی ہے۔‏

  • سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن کے ایک علاقے میں ایک شخص کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—سیرا لیون

  • آبادی: 000،‏72،‏84
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 564،‏2
  • کلیسیائیں: 42
  • تناسب: ہر 621،‏3 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

‏”‏کیفےٹیریا میں محبت کی فضا تھی“‏

اگر آپ نے 1995ء کے بعد سے یہوواہ کے گواہوں کے اِجتماعوں پر آنا شروع کِیا ہے تو آپ ایک ایسے اِنتظام سے واقف نہیں جو کئی سال تک ہمارے اِجتماعوں پر کِیا جاتا تھا۔‏

یہ بھی دیکھیں