پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

فن‌لینڈ

  • فن لینڈ میں ایک عورت کو کتابِ مُقدس سے ایک آیت دِکھائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—فن‌لینڈ

  • آبادی: 000،‏64،‏55
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 186،‏18
  • کلیسیائیں: 272
  • تناسب: ہر 307 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

شمالی فن‌لینڈ میں کُل‌وقتی خدمت کے پچاس سنہرے سال

انیکی اور ایلی ماٹیلا کی آپ‌بیتی پڑھیں جنہوں نے شمالی فن‌لینڈ میں خصوصی پہل‌کاروں کے طور پر خدمت کرتے وقت یہوواہ خدا پر بھروسا کرنا سیکھا۔‏