پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

رومانیہ

  • رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں ایک عورت کو کتابِ مُقدس سے خوش خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—رومانیہ

  • آبادی: 000،‏44،‏89،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 723،‏39
  • کلیسیائیں: 528
  • تناسب: ہر 480 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

زمینی باپ کو کھویا—‏آسمانی باپ کو پایا

گورننگ باڈی کے رُکن گیرٹ لوش کی آپ‌بیتی کو پڑھیں۔‏