پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

نیپال

  • نیپال کے ایک گاؤں میں تامان بولنے والے ایک کسان سے پاک کلام کے بارے میں بات چیت کی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—نیپال

  • آبادی: 000،‏65،‏91،‏2
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 823،‏2
  • کلیسیائیں: 43
  • تناسب: ہر 465،‏10 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

جاگو!

‏”‏اُن کی محبت نے ہمارے دلوں کو چُھو لیا!‏“‏

پچّیس اپریل 2015ء کو نیپال میں ایک ہول‌ناک زلزلہ آیا جس کی شدت 8.‏7 تھی۔‏ اُس وقت یہوواہ کے گواہوں نے دوسروں کے لیے محبت کیسے ظاہر کی؟‏