پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

نائیجر

  • نائیجر کے شہر نیامی کے ایک علاقے میں پاک کلام پر مبنی ایک کتاب پیش کی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—نائیجر

  • آبادی: 000،‏66،‏70،‏2
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 373
  • کلیسیائیں: 9
  • تناسب: ہر 796،‏83 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏مغربی افریقہ میں

بعض بہن‌بھائیوں کو یورپ چھوڑ کر مغربی افریقہ میں منتقل ہونے کی ترغیب کیسے ملی اور ایسا کرنے سے اُن کو کون‌سی برکتیں ملیں؟‏