پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

موزمبیق

  • موزمبیق میں ساحل پر دو عورتوں کو رسالہ مینارِنگہبانی پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

خاص معلومات—موزمبیق

  • آبادی: 000،‏20،‏24،‏3
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 668،‏87
  • کلیسیائیں: 651،‏1
  • تناسب: ہر 398 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏

اِجتماع کا پروگرام ریڈیو اور ٹی‌وی پر نشر کِیا گیا

2020ء میں دُنیا بھر میں یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع اِنٹرنیٹ پر دِکھایا گیا۔ لیکن ملاوی اور موزمبیق میں بہت سے گواہوں کے پاس اِنٹرنیٹ نہیں تھا۔ وہ اِجتماع میں کیسے شامل ہوئے؟‏

یہ بھی دیکھیں