خاص معلومات—جنوبی کوریا
- آبادی: 000،08،14،5
- کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 161،06،1
- کلیسیائیں: 252،1
- تناسب: ہر 485 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ایک لڑکے سے پاک کلام کے بارے میں بات چیت کی جا رہی ہے۔
جنوبی کوریا کے ایک جزیرے پر کتاب خدا کی سنیں پیش کی جا رہی ہے۔
جنوبی کوریا کے شہر نونسان میں یہوواہ کے گواہ ایک عورت کو پاک کلام کا پیغام سنا رہے ہیں جو مرتبانوں سے کھانا نکال رہی ہے۔