پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

کینیا

خاص معلومات—کینیا

  • آبادی: 000،‏01،‏51،‏5
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 017،‏31
  • کلیسیائیں: 605
  • تناسب: ہر 863،‏1 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

یہوواہ نے مجھے میرے تصور سے کہیں بڑھ کر برکتیں دیں!‏

افریقہ میں مشنری کے طور پر خدمت کرتے ہوئے مین‌فریٹ ٹوناک نے جن باتوں کا تجربہ کِیا،‏ اُن سے اُنہوں نے صبر کرنا اور ہر حال میں مطمئن رہنا سیکھا۔‏