پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

جاپان

  • جاپان کے شہر ٹوکیو میں دو یہوواہ کی گواہ ویب سائٹ jw.org کے ذریعے ایک بہری عورت کو پاک کلام کا پیغام دے رہی ہیں۔‏

  • جاپان کے شہر کامائیشی میں ایسے لوگوں کو پاک کلام کا پیغام سنایا جا رہا ہے جو 2011ء میں آنے والے زلزلے اور سونامی کے بعد سے عارضی رہائش‌گاہوں رہ رہے ہیں۔‏

خاص معلومات—جاپان

  • آبادی: 000،‏52،‏47،‏12
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 457،‏14،‏2
  • کلیسیائیں: 888،‏2
  • تناسب: ہر 583 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

چڑھتے سورج کی سرزمین میں روشنی چمکی

یاہو گاڑیوں کے ذریعے جاپان میں بائبل کے پیغام کو پھیلانے میں مدد ملی۔‏