خاص معلومات—جمیکا
- آبادی: 000،96،29
- کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 988،10
- کلیسیائیں: 152
- تناسب: ہر 279 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے
جمیکا کے ایک پہاڑی علاقے میں یہوواہ کے گواہ سڑک کے کنارے رسالے مینارِنگہبانی اور جاگو! پیش کر رہے ہیں۔