پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

کروشیا

  • کروشیا میں ایک سڑک کے کنارے رسالہ مینارِنگہبانی پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

  • کروشیا کے ایک شہر میں کتاب ‏”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ پیش کی جا رہی ہے۔‏

  • کروشیا کے ایک قصبے میں کتاب ‏”‏پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں“‏ سے بائبل کورس کرایا جا رہا ہے۔‏

  • کروشیا کے دارالحکومت زغرب میں ایک شخص کو پرچہ ‏”‏ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟“‏ دیا جا رہا ہے۔‏

  • کروشیا کے دارالحکومت زغرب میں ایک عورت کو پاک کلام سے تسلی‌بخش پیغام دیا جا رہا ہے۔‏

  • کروشیا کے شہر پولا میں ایک قدیم رومی تماشاگاہ کے نزدیک پرچہ ”‏اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟“‏ پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

خاص معلومات—کروشیا

  • آبادی: 000،‏38،‏40
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 687،‏4
  • کلیسیائیں: 57
  • تناسب: ہر 870 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے