پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ہانگ‌ کانگ

  • ہانگ کانگ کے ایک بازار میں رسالہ جاگو!‏ پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

خاص معلومات—ہانگ‌ کانگ

  • آبادی: 000،‏98،‏74
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 464،‏5
  • کلیسیائیں: 70
  • تناسب: ہر 380،‏1 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی

شہرت سے حقیقی خوشی تک کا سفر

مینا گوڈینزی مس ہانگ کانگ بن کر شہرت کی بلندیوں کو چُھونے لگیں۔‏ لیکن کیا وہ اپنی زندگی سے مطمئن تھیں؟‏