پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ایسٹونیا

خاص معلومات—ایسٹونیا

  • آبادی: 000،‏66،‏13
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 110،‏4
  • کلیسیائیں: 54
  • تناسب: ہر 335 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

نشرواِشاعت

ایسٹونیا نے ”‏ایک بڑی کامیابی“‏ کو سراہا

‏”‏نیو ورلڈ ٹرانسلیشن آف دی ہولی سکرپچرز“‏ کو ایسٹونین زبان میں 2014ء کی بہترین کتاب کے ایوارڈ کے لیے نامزد کِیا گیا۔‏