پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

چلی

  • چلی میں آتش فشاں پہاڑ کیلبوکو کے قریب پاک کلام میں سے ہمیشہ کی زندگی کی اُمید کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔‏

  • چلی کے شہر والپارایسو میں ایک شخص کو پاک کلام سے ایک آیت پڑھ کر سنائی جا رہی ہے۔‏

  • چلی میں آتش فشاں پہاڑ کیلبوکو کے قریب پاک کلام میں سے ہمیشہ کی زندگی کی اُمید کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔‏

  • چلی کے شہر والپارایسو میں ایک شخص کو پاک کلام سے ایک آیت پڑھ کر سنائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—چلی

  • آبادی: 000،‏61،‏99،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 175،‏87
  • کلیسیائیں: 964
  • تناسب: ہر 232 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

منصوبہ بنائیں اور اپنی محنت کا پھل پائیں

شہر چلی میں رہنے والی 10 سالہ لڑکی کے بارے میں پڑھیں جس نے بڑی محنت سے اپنے سکول میں سب کو ماپوڈنگن زبان میں ایک خاص تقریب پر آنے کے لیے دعوت‌نامے دیے۔‏