پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

بوٹسوانا

  • بوٹسوانا میں دریائے‌اوکاوانگو پر ایک مچھیرے سے کتابِ مُقدس کے بارے میں بات چیت کی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—بوٹسوانا

  • آبادی: 000،‏46،‏23
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 391،‏2
  • کلیسیائیں: 42
  • تناسب: ہر 016،‏1 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے