پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

بُرونڈی

  • بُرونڈی کے صوبے کایانزا میں کیروندی زبان بولنے والے ایک شخص کو پاک کلام کا کورس کرنے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—بُرونڈی

  • آبادی: 000،‏99،‏29،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 129،‏18
  • کلیسیائیں: 374
  • تناسب: ہر 749 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے