پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

بُرکینا فاسو

  • بُرکینا فاسو کے قصبے مانگا میں کپاس صاف کرنے والے ایک شخص کو گواہی دی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—بُرکینا فاسو

  • آبادی: 000،‏21،‏27،‏2
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 986،‏1
  • کلیسیائیں: 50
  • تناسب: ہر 470،‏12 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏مغربی افریقہ میں

بعض بہن‌بھائیوں کو یورپ چھوڑ کر مغربی افریقہ میں منتقل ہونے کی ترغیب کیسے ملی اور ایسا کرنے سے اُن کو کون‌سی برکتیں ملیں؟‏

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

یہوواہ کی قربت میں آنا میرے لیے بہت فائدہ‌مند ثابت ہوا ہے

نو سال کی عمر میں ہی سارہ میگا کا قد بڑھنا رُک گیا لیکن وہ خدا کے اَور قریب ہوتی گئیں۔‏