پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

بیلجیئم

  • بیلجیئم میں یہوواہ کے گواہ ایک ٹرک ڈرائیور کو کتابِ مُقدس کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

خاص معلومات—بیلجیئم

  • آبادی: 000،‏98،‏16،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 424،‏26
  • کلیسیائیں: 338
  • تناسب: ہر 449 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے