مواد فوراً دِکھائیں

بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں

یہ کہانیاں بہت آسان زبان میں لکھی گئی ہیں تاکہ والدین اپنے بچوں کو پاک کلام سے اہم سبق سکھا سکیں۔ ماں باپ کو اِن کہانیوں کو اپنے بچوں کے ساتھ مل کر پڑھنا چاہیے۔‏