مواد فوراً دِکھائیں

بائبل کے کرداروں کے متعلق کارڈز

اپنے پسندیدہ کرداروں کے بارے میں سیکھیں جن کا بائبل میں ذکر کِیا گیا ہے۔ ہر کارڈ کو ڈاؤن لوڈ کریں؛ پھر اِسے پرنٹ کریں؛ اِس کے بعد اِسے درمیان سے موڑیں اور سنبھال کر رکھیں۔ اِس طرح سارے کارڈز کو جمع کر لیں۔‏