علاقائی اِجتماع ”‏خوش‌خبری سنائیں!‏“‏ 2024ء کا پروگرام

جمعہ

جمعے کا پروگرام لُوقا 2:‏​10 پر مبنی ہے​—‏⁠’‏ایسی خوش‌خبری جو سب لوگوں کے لیے بڑی خوشی کا باعث ہوگی۔‘‏

ہفتہ

ہفتے کا پروگرام زبور 96:‏2 پر مبنی ہے​—‏⁠”‏ہر روز اُس کے نجات‌بخش کاموں کی خوش‌خبری سناؤ۔“‏

اِتوار

اِتوار کا پروگرام متی 24:‏​14 پر مبنی ہے​—‏⁠”‏پھر خاتمہ آئے گا۔“‏

حاضرین کے لیے معلومات

علاقائی اِجتماع کے حاضرین کے لیے کچھ خاص معلومات۔‏

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

ہمارے بارے میں

علاقائی اِجتماع 2024ء ”‏خوش‌خبری سنائیں!‏“‏ میں آئیں۔‏

ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے یہوواہ کے گواہوں کے اِس سال کے تین روزہ علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔‏

اِجتماعات

آپ کے لیے دعوت‌نامہ:‏ یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع 2024ء—‏خوش‌خبری سنائیں!‏

ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے یہوواہ کے گواہوں کے اِس سال کے علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔‏