2023ء-‏2024ء حلقے کے اِجتماع کا پروگرام—‏برانچ کے نمائندے کے ساتھ

خدا کے آرام میں شامل ہوں

برانچ کے نمائندے کے ساتھ حلقے کے اِجتماع کے لیے صبح اور دوپہر کے پروگرام کا شیڈول۔‏

دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں

حلقے کے اِجتماع کے دوران فرق فرق تقریروں میں اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔‏